Ex President Previaz Musharaf refused to walk

Updated: April 24, 2024 Published: 2014-05-30


(eNews.pk) - Doctors of former President Pervaiz Musharaf has refused to walk. The former Persident Perviaz Musharaf is admitted in the Karachi hospital. After read the medical report the doctors of former President Perviaz Musharaf has refused to walk due to the pain in the spine.













ڈاکٹرز نے سابق صدر پرویز مشرف کو چہل قدمی سے بھی منع کردیا


ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق صدر نے گزشتہ روز کراچی کے پی این شفا اسپتال میں اپنا مکمل طبی معائنہ کرایا، میڈیکل بورڈ نے پرویز مشرف کی رپورٹ کا معائنہ کرنے کے بعد بتایا کہ سابق صدر کی ریڑھ کی ہڈی میں ایئر لائن فریکچر ہے لہذا وہ چہل قدمی نہ کریں۔ ڈاکٹرز کے مطابق انہیں جس قسم کی سرجری کی ضرورت ہے اس کی سہولت پاکستان میں میسر نہیں ہے جب کہ پرویز مشرف کو روز فزیو تھراپی کی بھی ضرورت ہے۔
دوسری جانب پرویز مشرف کے ذاتی معالجین نے میڈیکل رپورٹ اسپائنل کے ماہر سرجنز کو بھیج دی ہے تاکہ سرجری کے حوالے سے ماہر ڈاکٹز کی رائے لی جا سکے۔
واضح رہے کہ سابق صدر پرویز مشرف کا ای سی ایل میں ہونے کی وجہ سے وہ ملک سے باہر جانے سے قاصر ہیں لیکن انہوں نے اپنا نام ایگزٹ کنٹرول سے نکالنے کے لئے سندھ ہائی کورٹ میں وکلا کے ذریعے درخواست دائر کررکھی ہے جس پر سماعت مکمل ہونے کے بعد کیس کا فیصلہ 31 مئی تک محفوظ کرلیا گیا ہے۔
Post your comments regarding:
Ex President Previaz Musharaf refused to walk
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3