|
Updated: April 20, 2024 |
Published: 2012-09-29 |
(eNews.pk) -
BORDEAUX: A British schoolgirl and a math teacher who sparked a manhunt after escaping together European found in Bordeaux, France, police said Friday.
Megan Stammers, 15, and teacher, Jeremy Forrest, 30, were filmed on board a ferry across the Channel on September 20, but had not heard from since then, despite appeals from their parents to you can contact.
|
|
لندن …برطانیہ سے فرار ہونے والی سکول کی طالب علم اور ریاضی کی استاد فرانس میں مل گئیں۔ برطانوی پولیس ذرائع کے مطابق 15 سالہ میگن ائیمر اور 30 سالہ استاد جرمی فارسٹ 20 ستمبر کو سرحد پار جانے والی کشتی پر سوار ہوئی تھیں لیکن اس کے بعد سے ان سے رابطہ نہیں ہو سکا تھا۔ انہیں فرانس کے علاقے بورڈکس میں تلاش کر لیا گیا ہے۔
|
|
|
Post your comments regarding: Escaped UK schoolgirl and Teacher found in France
|
|
Todays 10 Latest International News
|
|
بین الاقوامی خبریں
|
|
|
13:55
|
داعش نے افغانستان میں امریکی ایئر بیس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے
|
|
|
13:51
|
افغان حکومت نے امن عمل کے طور پر 100 طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا
|
|
|
13:20
|
کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں شب برات منائی گئ
|
|
|
13:05
|
عودی عرب نے وبائی امراض کے درمیان یمن پر فائر بندی کا اعلان کردیا
|
|
|
13:01
|
کورونا وائرس سے ہونے والی اموات میں امریکہ دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا
|
|
|
11:23
|
چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن دو مہینوں کے بعد ختم ہوگیا
|
|
|
11:19
|
جاپان میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئ لیکن کوئی لاک ڈاؤن نہیں ہے
|
|
|
11:00
|
جرمنی نے وائرس کے پھیلاؤ کی نگرانی کے لئے اسمارٹ واچ ایپ تیار کرلی
|
|
|
15:16
|
واٹس ایپ نے غلط خبروں کو روکنے کیلیےمیسج فارورڈنگ کو سخت کردیا ہے
|
|
|
13:48
|
برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کورونا کی وجہ سے آئی سی یو میں منتقل ہوگئے
|
|
Enews.pk