Ertugrul Ghazi’s Heroine Criticized for Wearing Western Clothes

0
1342
Ertugrul Ghazi's Heroine Criticized for Wearing Western Clothes
Ertugrul Ghazi's Heroine Criticized for Wearing Western Clothes

Actress Halma Sultan, who played the lead role in the Turkish drama Ertugrul Ghazi, has been criticized for wearing western clothes. The Turkish drama ‘Ertugrul Ghazi’ based on Islamic history is very popular in Pakistan these days and people are expressing their feelings and love for this drama. However, while the characters of the drama are being well received on social media, some fan dramas He is also criticizing the personal life of the main character.

Turkish actress Isra Beljik, who played the role of Halima Sultan in the drama serial ‘Ertugrul Ghazi’, shared photos in western clothes on her Instagram account, much to the chagrin of Pakistani fans who fell in love with the actress. Also did

ارطغرل غازی کی ہیروئن مغربی لباس پہننے پر تنقید کا نشانہ بن رہی ہیں

ترکی کے ڈرامہ ارطغرل غازی میں مرکزی کردار ادا کرنے والی اداکارہ حلمہ سلطان کو مغربی لباس پہننے پر تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ اسلامی تاریخ پر مبنی ترک ڈرامہ ‘ارطغرل غازی’ ان دنوں پاکستان میں بہت مشہور ہے اور لوگ اس ڈرامہ سے اپنے جذبات اور محبت کا اظہار کررہے ہیں۔ تاہم ، جہاں ایک طرف ڈرامہ کے کرداروں کو سوشل میڈیا پر پزیرائی مل رہی ہے ، کچھ مداح ڈرامے کے مرکزی کردار کی ذاتی زندگی کو بھی تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔

ڈرامہ سیریل ‘ارطغرل غازی’ میں حلیمہ سلطان کا کردار ادا کرنے والی ترک اداکارہ اسرا بیلجک نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مغربی کپڑوں میں تصاویر شیئر کیں ، اس اداکارہ کے ساتھ محبت میں پڑنے والے پاکستانی شائقین کی دلدل بھی بہت ہے۔