Entertainment tomcruise movie Edge of tomorrow

Updated: April 18, 2024 Published: 2014-05-29


(eNews.pk) - There is the new entertainment Hollywood Film. The tom cruise is the best actor of the Hollywood. The entertainment tom cruise movie " Edge of tomorrow " is released tomorrow. This is the full of action and science fiction Hollywood film.













ٹام کروز کی فلم ’ایج آف ٹومارو‘کل دنیا بھر میں ریلیز ہوگی


ہالی ووڈ ایکشن ہیرو ٹام کروز کی نئی فلم ایج آف ٹومارو(Edge of tomorrow)کل سے دنیا بھر کے سینما گھروں میں ریلیز کی جارہی ہے۔ اسٹار کاسٹ نے پیرس میں فلم کے پریمئر میں شرکت کی۔ ایکشن اور سائنس فکشن سے بھرپور فلم کے پریمئر میں شرکت کیلئے ٹام کروز ساتھی اداکارہ ایملی بلنٹ کیساتھ پیرس پہنچے۔ اس سے قبل پوری کاسٹ نے لندن میں فلم کے پریمئر میں جلوے بکھیرے اور اگلی سواری نیویارک کی ہے۔پیرس کی مشہور شانزی لیزے پر واقع سینما گھر میں پہنچنے والی کاسٹ کا شائقین نے دل کھول کر استقبال کیا۔ فکلم کی کہانی دنیا پر حملہ کرنے والی اجنبی مخلوق سے مقابلے پرمبنی ہے۔
Post your comments regarding:
Entertainment tomcruise movie Edge of tomorrow
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3