England Vs Australia match draws

Updated: April 25, 2024 Published: 2013-08-06


(eNews.pk) - Manchester : Ashes series England Vs Australia match has draw due to rain. England has leaded the series by 0-2.













ایشز سیریز : انگلینڈ اور آسٹریلیا کا تیسرا ٹیسٹ ڈرا ہوگیا


مانچسٹر … بارش نے آسٹریلیا کے جیت کی طرف بڑھتے قدم روک دیے، ایشز سیریز کا تیسرا ٹیسٹ ڈرا ہوگیا، انگلینڈ کو سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل ہے۔ مانچسٹر میں ایشز سیریز کے تیسرے میچ کے آخری دن آسٹریلیا نے دوسری اننگز چوتھے دن کے اسکور 172 رنز 7 کھلاڑی آوٴٹ پر ڈیکلیئر کردی، انگلینڈ کو جیت کیلئے 332 رنز کا ٹارگٹ ملا۔ انگلش ٹیم اننگز شروع کرتے ہی لڑکھڑا گئی، 27 رنز پر 3 کھلاڑی پویلین لوٹ گئے، لیکن بارش انگلش ٹیم کیلئے رحمت بن گئی اور شکست کاخطرہ ٹل گیا اور آخر کار میچ کا اختتام ڈرا پر ہوا۔ انگلینڈ کو سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل ہے، ایشز سیریز کی روایات کے مطابق سیریز برابری پر ختم ہوتو ٹرافی دفاعی چیمپئن کے پاس رہے گی، اس طرح انگلش ٹیم ایشز کے دفاع میں کامیاب ہوچکی ہے۔
Post your comments regarding:
England Vs Australia match draws
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Sports News کھیلوں کی خبریں

Real Madrid wage cut for players & staff due to Coronavirus

13:10 کورونا وائرس کی وجہ سے رئیل میڈرڈ کے کھلاڑیوں اور عملے کےتنخواہوں میں کٹوتی

Let’s retire together Shoaib Malik trolls Ramiz Raja

10:59 آئیے ایک ساتھ ریٹائر ہوں شعیب ملک نے رمیز راجہ کو مزاحیہ انداز میں ٹرول کیا

National cricketers will now take online fitness test

14:21 قومی کرکٹرز آن لائن فٹنس ٹیسٹ بھی دیں گے

World table tennis championships postponed due to corona

10:05 ورلڈ ٹیبل ٹینس چیمپیئن شپ کورونا کی وجہ سے ملتوی ہوگئی

MotoGP events in Spain Italy postponed

10:01 اٹلی کاتالونیا میں موٹو جی پی پروگراموں کو ملتوی کردیا گیا

UEFA postpone all international matches scheduled for June

13:17 یو ای ایف اے نے تمام بین الاقوامی میچوں کو جون تک ملتوی کردیا

Inzamam ul Haq opened the conspiracy files against him

12:21 انضمام الحق نے اپنے خلاف 2005 میں ہوئی سازش پر بول پاڑے

Yousaf criticize Hafeez & Maliks selection ahead of T20 Cup

11:30 یوسف نے ٹی ۲۰ ورلڈ کپ میں حفیظ ملک انتخاب پر سوال اٹھا دیا

Football will be totally different after corona pandemic

08:59 کورونا وبائی بیماری کے بعد فٹ بال بالکل مختلف ہوگا

Shane Warne selects Wasim Akram as Pakistans Best XI Captain

13:10 شین وارن نے وسیم اکرم کو پاکستان کی بہترین الیون کپتان منتخب کرلیا
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3