England beat Scotland by 119 runs

Updated: April 18, 2024 Published: 2015-02-23


(eNews.pk) - In the 14th match of Cricket World Cup 2015, England Cricket Team beat Scotland Cricket Team by 119 runs. This Word Cup 2015 matched has played at Hagley Oval. In the 14th match of Cricket World Cup 2015 Scotland won the toss and choose to field first. England give the target of 303 runs in 50 overs and Scotland were bowled out for 184 runs.













انگلینڈ نے اسکاٹ لینڈ کو 119 رنز سے شکست دے دی


ورلڈ کپ کے 14ویں میچ میں انگلینڈ نے اسکاٹ لینڈ کو 119 رنز سے شکست دے دی۔ کرائسٹ چرچ کے ہیگلے اوول گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں اسکاٹ لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے انگلینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی جس کا بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے انگلینڈ نے مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 303 رنز بنائے جس کے جواب میں اسکاٹ لینڈ کی پوری ٹیم 184 رنز بنانے کے بعد پویلین لوٹ گئی۔اوپننگ بلے باز کیل کوٹزر سب سے زیادہ 71 رنز بنا کر نمایاں رہے جب کہ دیگر کھلاڑیوں میں کپتان پرسٹن مومسن نے 26، میتھیوز کروس 23، ماجد حق 15 اور فریڈی کولیمن 7 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ انگلینڈ کی جانب سے اسٹیون اسمتھ نے 3، معین علی، جیمس انڈریسن اور کرس ووکس نے 2،2 جب کہ جوئے روٹ نے ایک وکٹ حاصل کی۔ اس سے قبل پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے انگلش ٹیم کے اوپننگ بلے باز معین علی نے 107 گیندوں پر 128 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر اسکاٹ لینڈ کے بولروں کے پسینے چھڑا دیئے جب کہ این بیل نے 85 گیندوں پر 54 رنز بنا کر دوسرے نمایاں بیٹسمین رہے۔ دیگر کھلاڑیوں میں گیری بیلینس 10، جوئے روٹ ایک، کپتان اوئن مورگن 46، جیمز ٹیلر 17، جو بٹلر 24 اور کرس ووکس ایک رن بنا کر پویلین لوٹے۔ اسکاٹ لینڈ کی جانب سے جوش ڈیوی نے عمدہ بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 4 وکٹیں حاصل کیں جب کہ آئی این وارڈلا، الیسڈیئر ایونس، ماجد حق اور رشی بیرنگٹن نے ایک، ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔ میچ میں بہترین کارکردگی پیش کرنے والے آل راؤنڈر معین علی کو مین آف دی میچ سے نوازا گیا۔
Post your comments regarding:
England beat Scotland by 119 runs
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Sports News کھیلوں کی خبریں

Real Madrid wage cut for players & staff due to Coronavirus

13:10 کورونا وائرس کی وجہ سے رئیل میڈرڈ کے کھلاڑیوں اور عملے کےتنخواہوں میں کٹوتی

Let’s retire together Shoaib Malik trolls Ramiz Raja

10:59 آئیے ایک ساتھ ریٹائر ہوں شعیب ملک نے رمیز راجہ کو مزاحیہ انداز میں ٹرول کیا

National cricketers will now take online fitness test

14:21 قومی کرکٹرز آن لائن فٹنس ٹیسٹ بھی دیں گے

World table tennis championships postponed due to corona

10:05 ورلڈ ٹیبل ٹینس چیمپیئن شپ کورونا کی وجہ سے ملتوی ہوگئی

MotoGP events in Spain Italy postponed

10:01 اٹلی کاتالونیا میں موٹو جی پی پروگراموں کو ملتوی کردیا گیا

UEFA postpone all international matches scheduled for June

13:17 یو ای ایف اے نے تمام بین الاقوامی میچوں کو جون تک ملتوی کردیا

Inzamam ul Haq opened the conspiracy files against him

12:21 انضمام الحق نے اپنے خلاف 2005 میں ہوئی سازش پر بول پاڑے

Yousaf criticize Hafeez & Maliks selection ahead of T20 Cup

11:30 یوسف نے ٹی ۲۰ ورلڈ کپ میں حفیظ ملک انتخاب پر سوال اٹھا دیا

Football will be totally different after corona pandemic

08:59 کورونا وبائی بیماری کے بعد فٹ بال بالکل مختلف ہوگا

Shane Warne selects Wasim Akram as Pakistans Best XI Captain

13:10 شین وارن نے وسیم اکرم کو پاکستان کی بہترین الیون کپتان منتخب کرلیا
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3