Emraan Hashmi & Vidya Balan new movie

Updated: April 19, 2024 Published: 2013-08-03


(eNews.pk) - Mumbai : You have seen pair of super hit movie “Ditry Picture” Emraan Hashmi & Vidya Balan together once again in their new movie after flop film of Ghanchakkar.













عمران ہاشمی اور ودیا بالن تیسری بار ایک ساتھ فلم میں نظر آئیں گے


ممبئی…این جی ٹی…ودیا بالن اور عمران ہاشمی کی فلم ”گھن چکر“ فلاپ ہو جانے کے بعد امید کی جا رہی تھی کہ اب شاید ہی یہ جوڑی بالی ووڈ میں ایک ساتھ کسی فلم میں دیکھنے کو ملے لیکن ایسا بالکل بھی نہیں ہے۔ سپر ڈوپر فلم ڈرٹی پکچر میں اپنی شاندار اداکاری سے تہلکہ مچا دینے والی جوڑی اب موہت سوری کی ہدایتکاری میں بننے والی بالی ووڈ فلم میں ایک بار پھر ساتھ جلوہ گر ہوگی۔ ابھی تک اس فلم کے نام کا حتمی فیصلہ نہیں کیا جا سکا لیکن دیکھنا یہ ہے کہ گھن چکر کی جوڑی اپنی نئی آنے والی فلم مداحوں میں مقبولیت حاصل کرتی ہے یا نہیں۔
Post your comments regarding:
Emraan Hashmi & Vidya Balan new movie
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3