|
Updated: April 18, 2024 |
Published: 2013-02-25 |
(eNews.pk) -
KARACHI: Power supply has been restored in several parts of the country including Khyber Pakhtunkhwa, Punjab and Sindh.
According to reports, the supply of electricity in parts of KPK including Peshawar, Swat, Shangla, Bunair, Chitral and Dir was restored.
The situation improved in Lahore, Multan, Gujranwala and other parts of Punjab. PEPCO officials said power was restored in about 50 percent of the areas of Lahore.
The federal capital was returning to normal after a blackout affecting uncommon County Karachi to Khyber Pakhtunkhwa.
A spokesman for the Karachi Electric Supply Company (KESC) said that the power supply had been restored in the industrial areas of the metropolis, including Baldia Town and Landhi place. They said the power would be fully restored in the metropolis until 11:00.
Electricity was restored also in parts of Sukker, Nawabshah, Rohri and other areas.
Meanwhile, officials of the Ministry of Water & Power has said that more than 5500 MW of electricity had been added to the national grid and the situation was improving.
|
|
کراچی…ملک کے بیشترعلاقوں میں بجلی بحال کردی گئی۔ سیکریٹری پانی وبجلی رائے سکندر کا کہنا ہے کہ 5ہزارمیگاواٹ سے زا ئدبجلی سسٹم میں آچکی ہے، لاہورسمیت پنجاب کے بیشتر شہراور خیبرپختونخواکے مختلف شہروں میں بجلی بحال ہوچکی ہے۔ رائے سکندر کے مطابق حبکوپاورپلانٹ کی فنی خرابی دورکرنے کیلئے کام جاری ہے۔ ترجمان کے ای ایس سی کا کہنا ہے کہ کوشش ہے کہ11بجے سے پہلے شہرمیں بجلی بحال کردی جائے،جامشورپاورپلانٹ سے کے ای ایس سی کوبجلی فراہم کی جارہی ہے۔
|
|
|
Post your comments regarding: Electricity restored in various areas of country
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk