Election Commission is confused about the use of EVMs in the upcoming elections

0
582
Transport Minister KP fined for violating election rules
Transport Minister KP fined for violating election rules

الیکشن کمیشن آئندہ انتخابات میں ای وی ایم کے استعمال کو لے کر الجھن کا شکار ہے

Despite the passage of a law on the use of electronic voting machines, the Election Commission is confused about its use in the next general election.

A meeting of the Standing Committee on Law and Justice of the National Assembly was held at Parliament House Islamabad in which Secretary Election Commission Omar Hameed Khan also participated. During the meeting, the members asked the Election Commission officials about the use of electronic voting machine in the upcoming general elections.

Opposition MPA Alia Kamran raised the question of who will have constituencies in Balochistan. The people of Balochistan can hardly cast their votes. How will the EVM machine be used where there is no internet?

Secretary Election Commission Omar Hameed Khan said that the use of electronic voting machine in the next general election or not, can not say yet, there are challenges in the use of EVM, the use of the machine before the use of EVM in the next general election. It will have to go through 14 phases including procurement and staff training, 3 to 4 more pilot projects related to the use of EVMs, how many electronic voting machines there will be at a polling station, it remains to be estimated.

الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے استعمال سے متعلق قانون کی منظوری کے باوجود الیکشن کمیشن اگلے عام انتخابات میں اس کے استعمال کے حوالے سے تذبذب کا شکار ہے۔

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں ہوا جس میں سیکرٹری الیکشن کمیشن عمر حمید خان نے بھی شرکت کی۔ اجلاس کے دوران ارکان نے الیکشن کمیشن حکام سے آئندہ عام انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال سے متعلق سوالات کئے۔

اپوزیشن کی ایم پی اے عالیہ کامران نے سوال اٹھایا کہ بلوچستان میں حلقے کس کے پاس ہوں گے۔ بلوچستان کے عوام مشکل سے اپنا ووٹ ڈال سکتے ہیں۔ جہاں انٹرنیٹ نہیں ہے وہاں ای وی ایم مشین کا استعمال کیسے ہوگا؟

سیکرٹری الیکشن کمیشن عمر حمید خان نے کہا کہ اگلے عام انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا استعمال ہوگا یا نہیں، ابھی نہیں کہہ سکتے، ای وی ایم کے استعمال میں چیلنجز ہیں، اگلے عام انتخابات میں ای وی ایم کے استعمال سے قبل مشین کا استعمال ضروری ہے۔ الیکشن اسے 14 مراحل سے گزرنا ہوگا جس میں پروکیورمنٹ اور عملے کی تربیت، ای وی ایم کے استعمال سے متعلق 3 سے 4 مزید پائلٹ پروجیکٹس، پولنگ اسٹیشن پر کتنی الیکٹرانک ووٹنگ مشینیں ہوں گی، اس کا اندازہ لگانا باقی ہے۔