Egypt's election turn out dismal rate

Updated: April 23, 2024 Published: 2014-05-28


(eNews.pk) - There is the election in Egypt. Egypt's presidential election voting dismal rate. Election Commission today announced third day of polling to continue. Egypt presidential election votes were cast for two days on Monday and Tuesday.













مصر کے صدارتی انتخابات میں ووٹنگ کی انتہائی مایوس کن شرح


مصر کے صدارتی انتخاب میں ووٹنگ کی انتہائی مایوس کن شرح پر الیکشن کمیشن نے آج تیسرے دن بھی پولنگ جاری رکھنے کا اعلان کردیا ہے۔ مصر میں صدارتی انتخاب کیلئے پیر اور منگل کو دو دن ووٹ ڈالے گئے۔ ووٹوں کی بلند شرح کے لیے عبوری حکومت نے دونوں دن ملک میں عام تعطیل کا اعلان کیا تھا لیکن اس کے باوجود صرف 37 فیصد افراد نے حق رائے دہی استعمال کیا۔ ووٹنگ کی اس مایوس کن شرح کو دیکھتے ہوئے الیکشن کمیشن نے پولنگ میں ایک دن کی توسیع کر دی ہے اور آج بھی ووٹنگ کا سلسلہ جاری رہے گا۔2012 میں ہونے والے انتخابات میں 52 فیصد افراد نے ووٹ ڈالے تھے اور محمد مرسی کو مصر کے پہلے منتخب صدر ہونے کا اعزاز حاصل ہوا تھا۔ تاہم ایک سال بعد ہی فوج نے ان کی حکومت کا تختہ الٹ دیا تھا۔
Post your comments regarding:
Egypt's election turn out dismal rate
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest International News بین الاقوامی خبریں

Daesh accept for US airbase attack in Afghaninstan

13:55 داعش نے افغانستان میں امریکی ایئر بیس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے

Afghan govt release 100 Taliban prisoners today

13:51 افغان حکومت نے امن عمل کے طور پر 100 طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا

Shab e Barat observed at homes due to Coronavirus

13:20 کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں شب برات منائی گئ

Saudi Arabia declares Yemen cease fire amid pandemic

13:05 عودی عرب نے وبائی امراض کے درمیان یمن پر فائر بندی کا اعلان کردیا

US second highest in world in coronavirus passings

13:01 کورونا وائرس سے ہونے والی اموات میں امریکہ دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا

Chinas Wuhan lockdown ends after two months

11:23 چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن دو مہینوں کے بعد ختم ہوگیا

State of emergency imposed in Japan but no lockdown

11:19 جاپان میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئ لیکن کوئی لاک ڈاؤن نہیں ہے

Germany launches smartwatch app to watch virus spread

11:00 جرمنی نے وائرس کے پھیلاؤ کی نگرانی کے لئے اسمارٹ واچ ایپ تیار کرلی

WhatsApp tightens message forwarding

15:16 واٹس ایپ نے غلط خبروں کو روکنے کیلیےمیسج فارورڈنگ کو سخت کردیا ہے

British PM Boris Johnson transferred to ICU due to Corona

13:48 برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کورونا کی وجہ سے آئی سی یو میں منتقل ہوگئے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3