|
Updated: April 24, 2024 |
Published: 2014-08-15 |
(eNews.pk) -
President of Federation of Pakistan Chambers of Commerce and Industry, said Zakaria Usman, 67 years later, Pakistan is facing many economic and social problems, we do not grow up as a nation and the country's rulers can not be united for the sake of their personal and political interests. He Independence Day on 14 August at the House of the Federation of Pakistan said flag raising ceremony, Federation of Chamber of Commerce and the CSR department of the school day to raise awareness and national identity Freedom of the Federation House ceremony, this ceremony Federation of Pakistan Chambers of Commerce and Industry President Zakaria Usman, Senior Vice President Shaukat Ahmed, Vice President Ismail Sattar, Haji Shafiq Rahman, Siddique Sheikh, Ashfaq Ahmed Siddiqui and a large number of schools children are attended.
|
|
فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر زکریا عثمان نے کہا ہے کہ 67 سال گزرنے کے بعد بھی پاکستان کو بہت سے معاشی اور سماجی مسائل کا سامنا ہے، ہم بحیثیت ایک قوم کے پروان نہ چڑھ سکے اور ملک کے حکمران بھی اپنے ذاتی اور سیاسی مفاد کی خاطر متحد نہ ہوسکے۔ یہ بات انہوں نے 14 اگست کو یوم آزادی کے موقع پر فیڈریشن ہاؤس میں پاکستان کا چھنڈا لہرانے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی، فیڈریشن چیمبرآف کامرس کے سی ایس آر ڈپارٹمنٹ بھی نے اسکول کے بچوں کی آگہی اور قومی تشخص اجاگر کرنے کے لیے یوم آزادی کے اس موقع پر فیڈریشن ہاؤس میں تقریب کا انعقاد کیا، اس تقریب سے فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر زکریا عثمان، سینئر نائب صدر شوکت احمد، نائب صدر اسماعیل ستار، حاجی شفیق الرحمان، صدیق شیخ اور اشفاق احمد صدیقی کے علاوہ بڑی تعداد میں اسکولوں کے بچوں نے بھی شرکت کی۔
|
|
|
Post your comments regarding: Economy separated from politics, FPCCI
|
|
Todays 10 Latest Business News
|
|
تجارتی خبریں
|
|
|
09:15
|
مالی سال 17-2016 مہنگائی کی شرح4.16 فیصد تک پہنچ گئی
|
|
|
01:51
|
بل گیٹس ایک بارپھردنیا کی امیرترین شخصیت
|
|
|
08:42
|
نیپرا نےنومبرکیلئے بجلی کی قیمت میں 2روپے 6پیسے کمی کی منظوری دیدی
|
|
|
13:27
|
کراچی میں رینجرز کی حمایت میں تاجر تنظیم کا مظاہرہ
|
|
|
13:00
|
ایل پی جی کی قیمت میں 8 روپے کلو کا اضافہ
|
|
|
14:11
|
ریلیف پیکیج کا اعلان نہ کیا تو غیرمعینہ مدت کی ہڑتال کرینگے،اپٹما
|
|
|
14:01
|
اسحاق ڈار نے بیٹوں کو پاکستان میں بزنس کرنے سے روک دیا
|
|
|
12:56
|
سندھ میں سمز کی فروخت اور بائیو میٹرک تصدیق میں مشکلات
|
|
|
13:10
|
جیولری صنعت کو ٹیکس رعایتیں دینے کا فیصلہ
|
|
|
13:24
|
سعودی عرب پاکستان کو سستا تیل فراہم کرے گا
|
|
Enews.pk