|
Updated: March 28, 2024 |
Published: 2012-12-28 |
(eNews.pk) -
WASHINGTON U.S. drone strikes against Islamist militants in the tribal regions decreased from Pakistan for the second consecutive year, but intensified in Yemen, according to figures compiled by a think tank in Washington.
In Pakistan, 46 strikes were carried out in 2012, compared with 72 in 2011 and 122 in 2010, the New America Foundation, said, based on the compilation of the reports in the international media.
But Yemen equally drastic an increase in clandestine attacks, with attacks on Al-Qaeda in the Arabian Peninsula (AQAP) militants increase of 18 in 2011 to 53 in 2012.
This "drone war" is officially classified, and the U.S. provides no information about the strikes.
President Barack Obama, who has increased the use of drones in comparison with his predecessor, George W. Bush, of course only acknowledged its existence in late January in an online exchange.
|
|
واشنگٹن … ایک امریکی تھنک ٹینک کی رپورٹ میں انکشاف کیاگیاہے کہ پاکستان میں امریکی ڈرون حملوں میں مسلسل کمی آرہی ہے جبکہ یمن میں ڈرون حملوں میں اضافہ ہوا۔واشنگٹن کے ایک تھنک ٹینک دی نیوامریکافاوٴنڈیشن نے ڈرون حملوں کے اعدادوشمارپراپنی رپورٹ جاری کردی ہے جس میں کہاگیاہے کہ پاکستان میں امریکی جاسوس طیاروں کے میزائل حملوں میں سال بہ سال کمی ہوئی ہے۔ رواں برس پاکستان میں 46,سن دوہزار گیارہ میں بہترجبکہ سن دوہزاردس میں ایک سوبائیس ڈرون حملے کیے گئے تھے۔ ان حملوں میں اس برس 189 اور308 کے درمیان شدت پسند اور7شہری ہلاک ہوئے۔اگست میں کیے گئے ایک میزائل حملے میں القاعدہ سے وابستہ حقانی نیٹ ورک کیلیڈر سراج حقانی کاچھوٹابھائی اورگروپ کااہم کمانڈربدرالدین حقانی ماراگیاتاہم دیگرذرائع سے اس کی ہلاکت کی تصدیق نہیں ہوسکی ہے۔پاکستان میں جون 2004سے ڈرون حملوں کاسلسلہ شروع ہوا جس میں رواں برس ستمبرتک 475 سے 881شہریوں سمیت تقریباً3325افرادموت کے منہ میں دھکیل دیے گئے۔رپورٹ کے مطابق پاکستان کے برخلاف یمن میں ڈرون حملوں میں انتہائی اضافہ دیکھنے میں آیاہے۔
|
|
|
Post your comments regarding: Drone attacks in Pakistan is constantly go down
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk