Drizzle Forcast in Karachi

0
544
Drizzle Forcast in Karachi
Drizzle Forcast in Karachi

بادلوں نے کراچی کا رخ کرلیا، بوندا باندی کا امکان

کراچی میں سمندری ہوائیں دن میں چلنے کے باعث بادل شہر کا رخ کر رہے ہیں، آئندہ دو سے تین روز کے دوران صبح اور رات میں بوندا باندی کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباؤ تاحال موجود ہے، ہوا کا کم دباو ٔگجرات سے کچھ دور ہوا ہے جس کے سبب کراچی میں سمندری ہوائیں دن میں چلنے سے سمندری بادل بھی شہر کا رخ کررہے ہیں۔آئندہ 2 سے3 روز کے دوران صبح اور رات میں بوندا باندی ہوسکتی ہے 23 اور 24 جون کو ہوا کا کم دباؤ ایک بار پھر بحیرہ عرب میں بھارتی گجرات کے قریب آسکتا ہے۔ذرائع موسمیات کے مطابق ہوا کا کم دباؤ قریب آنے پر دن میں سمندری ہوائیں رک جائیں گی اور گرمی کی شدت میں اضافہ ہوگا۔

In Karachi, sea breezes are blowing during the day and clouds are moving towards the city. Drizzle is expected in the morning and night during the next two to three days. According to the Meteorological Department, low pressure is still prevailing in the Arabian Sea. In the next 2 to 3 days, there may be drizzle in the morning and at night. On 23rd and 24th June, low pressure may come again in the Arabian Sea near Indian Gujarat. According to meteorological sources, sea breezes will stop during the day and low heat will increase as low air pressure approaches.