Dr Asim Hussain transferred into Rangers custody

Updated: April 25, 2024 Published: 2015-08-27


(eNews.pk) - Sindh Higher Education Commission (HEC) chairman and former petroleum minister Dr Asim Hussain transferred into Rangers custody. This is expected to present him in an anti-terrorism court from 12 pm to 1 pm. According to the sources security officials are expected to seek permission for a 90-day detention of Sindh Higher Education Commission (HEC) chairman and former petroleum minister Dr Asim Hussain.













سابق وزیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم کو رینجرز کے حوالے کردیا گیا


سابق وفاقی وزیر پٹرولیم، چیئرمین سندھ ہائیر ایجوکیشن کمیشن اور سندھ کابینہ کے اہم رکن ڈاکٹر عاصم حسین کو رینجرز کے حوالے کردیا گیا۔ انہیںانسداددہشتگردی عدالت میں12سے1بجےکےدرمیان پیش کیےجانیکا امکان ہے ،رینجرز کی جانب سے ڈاکٹرعاصم کو90روزکیلئےنظربندی مرکزمیں رکھنےکی اجازت لی جائےگی ۔ڈاکٹرعاصم پردہشت گردوں کی مالی معاونت،چائنا کٹنگ کےالزامات ہیں۔گزشتہ روز حساس ادارے کے اہلکاروں نے ڈاکٹر عاصم حسین کو کلفٹن بلاک ایک میں ہائر ایجوکیشن کمیشن کے آفس کے باہر سے حراست میں لیا تھا۔ڈاکٹر عاصم حسین، سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کے قریبی ساتھیوں میں تصور کئے جاتے ہیں جبکہ عاصم حسین کے مبینہ طور پر میگا کرپشن میں ملوث ہونے کے الزام میں نیب نے کچھ عرصہ قبل انہیں باقاعدہ نوٹس جاری کرتے ہوئےبیان ریکارڈ کرانے کے لئے طلب کیا تھا،تاہم وہ نیب کے سامنے پیش ہونے کے بجائے بیرون ملک چلے گئے تھے۔
Post your comments regarding:
Dr Asim Hussain transferred into Rangers custody
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3