Doctor Asif Karmani appointed as PM's Secretary

Updated: April 20, 2024 Published: 2013-06-13


(eNews.pk) - Dr. Asif Karmani has been appointed as personal secretary to the Prime Minister Nawaz Shareef. According to Nawaz Shareef Dr. Karmani is the right person for this job as he holds experience of doing this task.













می خبریں نواز شریف نے ڈاکٹر آصف کرمانی کو اپنا پولیٹیکل سیکرٹری مقرر


اسلام آباد…وزیراعظم نواز شریف نے ڈاکٹر آصف کرمانی کو اپنا پولیٹیکل سیکرٹری مقرر کر دیا ہے وزیراعظم آفس کے ذرائع کے مطابق ڈاکٹر آصف کرمانی طویل سیاسی تجربہ رکھتے ہیں ، انھوں نے مسلم لیگ ن کی انتخابی مہم کے دوران بھی اہم کردار ادا کیا۔ڈاکٹر آصف کرمانی 1959 میں لاہور میں پیدا ہوئے۔انھوں نے کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج لاہور سے 1985 میں ایم بی بی ایس کی ڈگری حاصل کی۔ڈاکٹر آصف کرمانی نے 2006 میں مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کی، وہ مسلم لیگ ن پنجاب پروفیشنل ونگ کے صدر بھی رہے۔وہ اکتوبر 2008 میں میاں نوازشریف کے سیکرٹری اور میڈیا ایڈوائزر مقرر ہوئے۔
Post your comments regarding:
Doctor Asif Karmani appointed as PM's Secretary
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3