Do not want to track down the negotiation process

Updated: April 25, 2024 Published: 2014-08-20


(eNews.pk) - Pakistani Foreign Secretary High Commissioner Abdul Basit said to cancel the meeting is highly regrettable that we do not want to track down the dialogue process with India. Addressing a press conference in New Delhi, Pakistan High Commissioner said that India and Pakistan Occupied Kashmir issue, Kashmir separatist leaders meet or is not new, it would have been meet with leaders of Kashmir before India. The justification for these meetings as secretary to cancel the meeting is highly regrettable. He had been in diplomatic negotiations are not closed, I am hopeful that all issues between the two countries will soon be solved peacefully.













نہیں چاہتے کہ بھارت کے ساتھ مذاکراتی عمل پٹری سے اترے


بھارت میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر عبد الباسط کا کہنا ہے کہ پاکستان نہیں چاہتا کہ بھارت کی جانب سے سیکرٹری خارجہ ملاقات منسوخ کرنا انتہائی افسوسناک ہے ہم نہیں چاہتے کہ بھارت کے ساتھ مذاکرات کا عمل پٹری سے اترے۔ نئی دلی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستانی ہائی کمشنر کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر پاکستان اور بھارت دونوں کا مسئلہ ہے، حریت پسند کشمیر ی رہنماؤں سے ملاقاتیں کوئی نئی بات نہیں ہے، اس سے قبل بھی کشمیری رہنماؤں سے ملاقاتیں ہوتی رہیں ہیں لیکن بھارت کی جانب سے ان ملاقاتوں کا جواز بنا کر سیکرٹری خارجہ ملاقات کو منسوخ کرنا انتہائی افسوسناک ہے۔ ان کا کہنا تھاکہ سفارت کاری میں کبھی مذاکرات کے دروازے بند نہیں کئے جاتے تاکہ مسائل کا پر امن نکالا جا سکے، بہت پر امید ہوں کہ دونوں ممالک کے درمیان تمام معاملات جلد پر امن طریقے سے حل ہو جائیں گے۔ دونوں ممالک کو مقبوضہ کشمیر سمیت تمام مسائل کا حل پر امن طریقے سے بات چیت کے ذریعے حل کرنا چاہیئے۔
Post your comments regarding:
Do not want to track down the negotiation process
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3