DJ Butt bail plea accepted in Islamabad

Updated: April 20, 2024 Published: 2015-08-24


(eNews.pk) - A local court has accepted bail plea of DJ Butt, sound-man of Pakistan Tehreek-s-Insaf (PTI) during sit-ins in Islamabad, against a surety bond of Rs 100,000. A local court in Islamabad had issued non-bailable arrest warrants for DJ Butt for violation of Section 144 and the Amplifier Act during the party's sit-in in the federal capital last year and directed the police to present him before the court.













دفعہ144کیخلاف ورزی،ڈی جے بٹ کی ضمانت منظور


علاقہ مجسٹریٹ نے اسلام آبادمیں دھرنوں میں دفعہ 144 اور ایمپلی فائر ایکٹ کی خلاف ورزی کے معاملے پر ڈی جے بٹ کی ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کر لی۔ اسلام آباد میں دھرنوں میں دفعہ 144 اور ایمپلی فائر ایکٹ کی خلاف ورزی کے معاملے پر ڈی جے بٹ کی جانب سے 1 الاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے سمیت دو شخصی ضمانتیں بھی عدالت میں جمع کرائی گئیں جنھیں علاقہ مجسٹریٹ وقاص رشید نے منظور کر لیا۔ اسلام آباد کے تھانہ سیکرٹریٹ میں ڈی جے بٹ کے خلاف مقدمہ درج ہے ۔ چند روز قبل علاقہ مجسٹریٹ نے دھرنوں میں دفعہ 144 اور ایمپلی فائر ایکٹ کی خلاف ورزی پر ڈی جے بٹ کے خلاف پولیس کو ڈی جے بٹ کوتین ستمبر کوگرفتارکرکے پیش کرنے کا حکم دیا تھا۔مقدمے سے مسلسل غیرحاضری پرملزم کےوارنٹ گرفتاری جاری کئے گئے تھے ۔
Post your comments regarding:
DJ Butt bail plea accepted in Islamabad
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3