Dhoom 3 Dialogue Promos Releases

Updated: April 23, 2024 Published: 2013-11-18


(eNews.pk) - Mumbai: Under the making of Yash Raj Banner Bollywood action film series Dhoom sequel film “Dhoom 3” title song video and dialogue promos has released.













عامر اور کترینہ کی ایکشن تھرلر فلم دھوم تھری کے ڈائیلاگ پروموز جاری


ممبئی …این جی ٹی …یش راج بینر تلے بننے والے ایکشن فلم سیریز دھوم کے پریکوئل دھوم تھری کے ٹریلر اور ٹائٹل سونگ کے بعد فلم کے ڈائیلاگ پروموز جاری کرنے کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے۔ ہدایتکار و رائٹر وجے کرشنا اچاریہ کی اس ایکشن تھرلر فلم میں بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکٹ عامر خان اور باربی ڈول کترینہ کیف مرکزی کرداروں میں جلوہ گر ہورہے ہیں۔2004ء کی بلاک بسٹر ایکشن فلم دھوم میں جان ابراہم (ولن) ،ابھیشک بچن ،اُدے چوپڑااور ایشا دیول نے اہم کردار ادا کیے تھے جبکہ2006ء میں سیکوئل دھوم ٹو میں ہرتیک روشن (ولن)،ایشوریا رائے اور بپاشا باسو کیساتھ ابھیشک اور اُدے چوپڑا اپنے سابق کرداروں میں موجود تھے۔ اس سلسلے کی تیسری فلم میں جہاں وِلن کے کردار میں عامر خان اور کترینہ اُن کی گرل فرینڈ بنی ہیں وہیں اُدے چوپڑا اور ابھیشک بچن ایک بار بھر بطور پولیس افسر اپنے پچھلے رولز میں موجود ہیں جبکہ جیکی شیروف بھی فلم میں اہم کردار ادا کررہے ہیں۔ادیتہ چوپڑا، عامر خان اور وجے کرشنا کی مشترکہ طور پرتحریر کی گئی اس ایکشن تھرلر فلم کو ادیتہ چوپڑا نے پروڈیوس کیا ہے۔ معروف موسیقار پریتم کی موسیقی لیے یہ فلم یش راج فلمز کے تحت رواں سال کرسمس کے موقع پر20دسمبرکو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔واضح رہے کہ آئی میکس ایفکٹس کیساتھ دھوم تھری کے ٹریلر کی تیاری پر2کروڑ روپے خرچ کیے گئے ہیں۔
Post your comments regarding:
Dhoom 3 Dialogue Promos Releases
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3