DG ISI Meets Prime Minister in Islamabad

0
432
DG ISI & Imran Khan
DG ISI & Imran Khan

General Director of Inter-Services Intelligence (ISI), Lt. Gen. Faiz Hamid, asked Prime Minister Imran Khan to discuss national security issues on Wednesday, a press release from the PM Media Office said.

ڈی جی آئی ایس آئی کی اسلام آباد میں وزیر اعظم سے ملاقات

وزیر اعظم میڈیا آفس کی جانب سے جاری ایک پریس بیان میں کہا گیا ہے کہ ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز انٹلیجنس (آئی ایس آئی) لیفٹیننٹ جنرل فیض حامد نے بدھ کے روز وزیراعظم عمران خان سے قومی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔