|
Updated: April 24, 2024 |
Published: 2012-06-19 |
(eNews.pk) -
Gujranwala: angry protesters have set fire to an inter-city train that operates between Lahore and Gujranwala Sialkot, as riots able to take an ugly turn in Punjab, Geo news reported Monday.
According to sources, irate people protesting against planned and prolonged loadshedding of electricity set in the train fire in the area Baoo Kamonki to vent their anger.
The fire completely gutted three carriages of the train, however, no casualties were reported as there were no passengers on board.
No law enforcement personnel could be seen or around the scene of the brawl or the rescue team reached there to face the emergency.
Earlier, violent protests against incessant loadshedding continues in various areas of Punjab, while a protester was killed when demonstrators took to the streets Khanewal.
According to sources, the protesters gathered outside the house of Prime Minister Gilani Special Adviser Ahmed Yar Hiraj and threw stones. His guards then made use of the fire that injured three protesters, one of whom later succumbed to his injuries in hospital.
|
|
گوجرانوالہ … گوجرانوالہ سميت پنجاب بھر ميں لوڈ شيڈنگ کے خلاف مظاہرے جاري ہيں،کامونکي ميں مشتعل افراد نے ٹرين کو آگ لگادي، 2 بوگياں مکمل طور پر جل گئيں. گوجرانوالہ اور کامونکي ميں لوڈ شيڈنگ کے خلاف احتجاجي مظاہرے ميں مشتعل افراد نے ٹرين کو آگ لگادي جس کي 2 بوگياں مکمل طور پر جل گئيں جبکہ آگ کي لپيٹ ميں تيسري بوگي بھي آگئي ہے. ذرائع کا کہنا ہے کہ لوڈ شيڈنگ کے خلاف احتجاج کا سلسلہ تاحال جاري ہے اور مظاہرين نے ٹريفک بھي بلاک کرديا ہے. ذرائع کے مطابق ٹرين ميں کوئي مسافر نہيں تھا جبکہ بتايا جاتا ہے کہ مشتعل مظاہرين نے مسافروں کا سامان بھي لوٹ ليا. مظاہرے ميں شريک افراد نے ٹرين پر پتھراو? بھي کيا. جلائي گئي باو? ٹرين لاہور سے سيالکوٹ کے درميان چلتي تھي جس کے ذريعے لوگ روزانہ صبح اور شام کے اوقات ميں سفر کيا کرتے تھے. ريلوے حکام کا کہنا ہے کہ جہاں ٹرين جلائي گئي ہے اس علاقے ميں ريلوے سروس بند کرديں گے. ذرائع کے مطابق مظاہرين ٹرين سے پنکھے اور موٹر سائيکل لوٹ کر فرار ہوگئے. نمائندہ جيو نيوز کے مطابق مشتعل مظاہرين کو روکنے کيلئے علاقے ميں کوئي پوليس اہلکار موجود نہيں تھا، جبکہ آگ پر قابو پانے کيلئے نہ ہي فائر بريگيڈ پہنچي اور نہ ريسکيو ٹيميں آئيں.
|
|
|
Post your comments regarding: Demonstrators set fire on train in Kamoke
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk