|
Updated: May 3, 2024 |
Published: 2013-01-07 |
(eNews.pk) -
NEW DELHI: Five men accused of the brutal gang rape and murder of a student in New Delhi appear in court for the first time on Monday after police said they had forensic evidence to link them to the death.
The five, who could face the death penalty if convicted, are also charged with kidnapping, robbery and conspiracy in the attack on a bus on December 16 that triggered protests in India and soul-searching about levels of violence against women.
The defendants have been named as Ram Singh, Mukesh Singh, Vijay Sharma, Pawan Gupta and Akshay Thakur.
A sixth defendant, aged 17, should be tried by an independent tribunal for minors.
It typically takes months to assemble prosecuting this case, but the legal proceedings are taking place just a week after the medical student aged 23, died of his wounds in a hospital in Singapore.
|
|
دہلی …دہلی کی چلتی بس میں لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے 5 ملزمان کوآج پہلی بارعدالت میں پیش کیاجائے گا۔رام سنگھ،مکیش سنگھ،وجے شرما،اکشے ٹھاکراورپون گپتاپرفردجرم عائد کی جا چکی ہے۔ملزمان پرقتل،اجتماعی زیادتی کے علاوہ اغواسازش اورحملے کے الزامات بھی لگائے گئے ہیں۔ پولیس نے ڈی این اے اوردیگرفرانزک شواہدحاصل کرلیے ہیں۔دوسری جانب زیادتی کاشکارہوکرمرنے والی لڑکی کے دوست نے بھی ملزمان کوشناخت کرلیا ہے۔تاہم عدالت میں ملزمان کواُن پرلگائے گئے الزامات کی چارج شیٹ دی جائے گی اوراُن سے اپنے دفاع میں وکیل کرنے کے بارے میں پوچھاجائے گا۔اگرملزمان کے خلاف فیصلہ ہواتواُنہیں موت کی سزاسنائی جائے گی۔چھٹے ملزم کی عمر17 برس ہے جس کاکیس الگ عدالت میں چلایاجائے گا۔
|
|
|
Post your comments regarding: Delhi gang rape accused to appear in court today
|
|
Todays 10 Latest International News
|
|
بین الاقوامی خبریں
|
|
|
13:55
|
داعش نے افغانستان میں امریکی ایئر بیس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے
|
|
|
13:51
|
افغان حکومت نے امن عمل کے طور پر 100 طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا
|
|
|
13:20
|
کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں شب برات منائی گئ
|
|
|
13:05
|
عودی عرب نے وبائی امراض کے درمیان یمن پر فائر بندی کا اعلان کردیا
|
|
|
13:01
|
کورونا وائرس سے ہونے والی اموات میں امریکہ دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا
|
|
|
11:23
|
چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن دو مہینوں کے بعد ختم ہوگیا
|
|
|
11:19
|
جاپان میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئ لیکن کوئی لاک ڈاؤن نہیں ہے
|
|
|
11:00
|
جرمنی نے وائرس کے پھیلاؤ کی نگرانی کے لئے اسمارٹ واچ ایپ تیار کرلی
|
|
|
15:16
|
واٹس ایپ نے غلط خبروں کو روکنے کیلیےمیسج فارورڈنگ کو سخت کردیا ہے
|
|
|
13:48
|
برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کورونا کی وجہ سے آئی سی یو میں منتقل ہوگئے
|
|
Enews.pk