Deepika says Ranveer only my Friend

Updated: April 18, 2024 Published: 2013-11-11


(eNews.pk) - Deepika Padukone: Bollywood actress Deepika Padukone said that Ranveer Singh is only my good friend else nothing special between us. Deepika Padukone and Ranveer film “Ram Leela” will be released on 15th December, 2013.













رنویر سے صرف دوستی ہے باقی کسی بات کا وقت ہی نہیں،دی پیکا پڈوکون


ممبئی…دی پیکا پڈوکون کہتی ہیں رنویر سے صرف دوستی ہے کوئی چکر وکر نہیں۔بالی ووڈ کی دلکش اداکارہ دی پیکا پڈوکون نے فلم رام لیلا کے ساتھی اداکار رنویر سنگھ کے ساتھ خاص تعلقات کی خبروں کی ترید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری ان اسکرین کیمسٹری اچھی، فلم بینوں نے اس کو پسند کیا، لیکن اِس کوغلط لیا گیا۔ گزشتہ دو سال سے بالی ووڈ پر راج کرنے والی اداکارہ دی پیکا حال ہی میں ”یہ جوانی ہے دیوانی“ اور ”چنائے ایکسپریس“ جیسی ہٹ فلمیں دے چکی ہیں۔ فلم رام لیلا 15 دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
Post your comments regarding:
Deepika says Ranveer only my Friend
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3