Decision to Lift Travel Bans in Arab Countries in Stages

0
520
Decision to Lift Travel Bans in Arab Countries in Stages
Decision to Lift Travel Bans in Arab Countries in Stages

عرب ممالک میں مرحلہ وار سفری پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

عرب ممالک میں مرحلہ وار سفری پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

سعودی عرب کی زیر صدارت عرب وزرائے سیاحت کی ایک ویڈیو میٹنگ ہوئی جس میں مرحلہ وار عرب ممالک میں سفری پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

سعودی میڈیا رپورٹس کے مطابق ، تمام عرب ممالک سیاحتی کارکنوں کی صحت اور حفاظت کو یقینی بنانے ، کورونا کے اثرات کو محدود کرنے کے لئے تمام عرب ممالک مل کر کام کریں گے۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پہلے مرحلے میں عرب ممالک میں گھریلو سیاحت کو فروغ دیا جائے گا ، اس وبا کے خاتمے کے بعد غیر ملکی سیاحوں کے لئے ترغیبی پروگرام جاری کیے جائیں گے۔

It has been decided to phase out travel bans in Arab countries.

Saudi Arabia chaired a video meeting of Arab tourism ministers in which it was decided to gradually lift travel bans in Arab countries.

According to Saudi media reports, all Arab countries will work together to ensure the health and safety of tourist workers, and to limit the effects of Corona.

It was decided at the meeting that in the first phase, domestic tourism would be promoted in Arab countries, and after the eradication of the epidemic, incentive programs would be issued for foreign tourists.