|
Updated: April 19, 2024 |
Published: 2013-04-06 |
(eNews.pk) -
ISLAMABAD: Chairman of High Education Commission (HEC) Javed Leghari said that the deadline for validation studies and the Commission ended this door for former Members were closed, Geo news reported.
Talking to media here, Javed Leghari said the apex court ordered the verification of degrees of 183 deputies, however, levels of 77 members was verified and the other five are under control. He said 100 ex-Members shall be contacted HEC.
He said that HEC door for ex-deputy were closed and only credentials submitted earlier would be verified.
The Chairman stated that their task was to verify degrees only by adding disqualifies anyone not function HEC. He said that the data should be submitted to the Election Commission of Pakistan (ECP) today.
Those who have not submitted their degrees to HEC for verification including Makhdoom Faisal Saleh Hayat, Mian Manzoor Wattoo, Rukhsana Bangash, Atiya Innayatullah, Shehnaz Shaikh, Gulzar Ahmed, Sanaullah Zehr and others.
|
|
اسلام آباد…مشکوک ڈگریوں والے 183 سابق اراکین اسمبلی میں سے 77 کی ڈگریوں کی تصدیق ہو گئی، پانچ کی ڈگریاں چیک کی جا رہی ہیں جب کہ تقریبا 100 سابق اراکین اسمبلی ایسے ہیں جنہوں نے ہائرایجوکیشن کمیشن سے ڈگریوں کی تصدیق کے لیے رابطہ ہی نہیں کیا۔ پانچ اپریل رات 12 بجتے ہی، ہائر ایجوکیشن کمیشن کے دفاتر سابق اراکین اسمبلی کی ڈگریوں کی تصدیق کے لیے بند کردیئے گئے۔ وقت ختم ہونے تک 77 اراکین کی ڈگریوں کی تصدیق کر لی گئی۔ جن سابق اراکین نے اپنی ڈگریاں چیک کروا لیں ان میں چوہدری نثار، امیر مقام، خورشید شاہ، سینیٹر طلحہ محمود، قاسم ضیا، جمال لغاری، سیف الدین کھوسہ اور امتیاز صفدر وڑائچ بھی شامل ہیں جبکہ ثمینہ خالد گھرکی، خواجہ سلمان رفیق، سعیدہ بتول، فرخندہ وڑائچ اور غزالہ سعد رفیق کی ڈگریوں کی تصدیق بھی ہو گئی۔دوسری طرف جن اراکین نے اپنی ڈگریاں تصدیق کے لیے کمیشن میں جمع نہیں کرائیں ان میں مخدوم فیصل صالح حیات، میاں منظور وٹو، رخسانہ بنگش، عطیہ عنایت اللہ، شہناز شیخ، گلزار احمد، ثنا اللہ زہری بھی شامل ہیں۔ وہ اراکین جن کی ڈگریاں مشکوک قرار دی گئی تھیں ان میں سے 2 شہباز بھٹی اور عظیم دولتانہ انتقال کر چکے ہیں۔ چیئرمین ہائیر ایجوکیشن کمیشن جاوید لغاری کا کہنا ہے کہ ڈگریوں کی تصدیق سے متعلق تمام تفصیلات آج الیکشن کمیشن کو بھیج دی جائیں گی۔ جاوید لغاری کا کہنا تھا کہ ان کا کام صرف ڈگریوں کی تصدیق کا ہے، کسی کو نا اہل قرار دینا ایچ ای سی کا کام نہیں۔ ایچ ای سی کے دفاتر آج اور کل ان نئے امیدواروں کے لیے کھلے رہیں گے جنہیں اپنی اسناد اور ڈگریوں کی تصدیق کی ضرورت ہے۔
|
|
|
Post your comments regarding: Deadline for degree verification ends
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk