Dabangg Khan was singing song Hang Over

Updated: April 25, 2024 Published: 2014-07-07


(eNews.pk) - Salman Dabangg hero and Jacqueline Fernandes returns explosive action film " Kick " recorded for the Dabangg Khan in the romantic musical sound "Hang Over" video has been released. Salman Debangg Khan sings a romantic song in his action film " Kick ". This new Hollywood action film is displayed in cinemas on 25 July.













دبنگ خان کے گنگنائے گئے گانے ہینگ اووَر کی وڈیو ریلیز


بالی ووڈکے دبنگ ہیرو سلمان خان کی دھماکے دار واپسی۔۔۔سلمان اور جیکولین فرنانڈس کی ایکشن فلم"کک"کیلئے خود دبنگ خان کی آواز میں ریکارڈ شدہ رومانٹک گانے"ہینگ اووَر"کی وڈیو جاری کردی گئی ہے۔ کمار کے تحریر کردہ "ہینگ اووَرتیری یادوں کاـ" کے بولوں پر مبنی اس گانے کوخود دبنگ سلمان خان اور معروف پلے بیک سنگر شریا گھوشال کی آواز میں ریکارڈ کیا گیا ہے جسکی وڈیو میں سلمان خان اپنی ہیروئن جیکولین کیساتھ ڈانس کرتے نظر آرہے ہیں جسے احمد خان نے کوریو گراف کیا ہے۔ 2009ء کی تیلگو فلم کک کی ریمیک فلمساز و ہدایتکار ساجد نڈیاڈوالا کی اس فلم میں سلمان اور جیکولین کیساتھ رندیپ ہوڈا اور نوازالدین صدیقی اہم کردار ادا کررہے ہیںجبکہ متھن چکربرتی بحیثیت مہمان اداکار کاسٹ کا حصہ بنے ہیں۔ساجد نڈیاڈوالا کی اس ایکشن فلم کا اسکرین پلے معروف مصنف چیتن بھگت نے تحریرکیا ہے جبکہ فلم کا میوزک ہمیش ریشمیاسمیت میت براس انجان اور یو یو ہنی سنگھ نے ترتیب دیا ہے۔بھرپور ایکشن اور ہلکے پھلکے رومانس کا تڑکا لیے یہ فلم کک رواں سال25جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
Post your comments regarding:
Dabangg Khan was singing song Hang Over
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3