|
Updated: March 28, 2024 |
Published: 2012-08-01 |
(eNews.pk) -
LAHORE / PESHAWAR: Countrywide protests against prolonged loadshedding continued unabated in several large cities and small towns, particularly those in Punjab and Khayber Pakhtunkhaw where people participated in protests by burning tires, throwing stones at police, raising slogans against the authorities and blocking roads and highways, Geo news.
Peshawar, the city the road was blocked in the morning by thousands of people gathered in three villages of Arm outside the city. Protesters burned tires and put obstacles to block the way of ventilation of anger against the prolonged power cuts without notice extending over 20 hours in the heat of summer bite. Even the water supply has also left due to the continuous loadshedding.
The situation in Punjab is becoming much worse as protests in the cities of Lahore and other cities and persist without relief or provincial or federal governments or authorities WAPDA. Loadshedding persistent and acute water shortages which forced people to come on the road. Bundar Lahore road is blocked by the citizens of agitation.
In Alipur Tehsil Gujranawala Chattah demonstration is also underway, while in Nurpur Thal Khoshab and angry protesters blocked the road Jauharabad and slogans directed against the government. Workers in the furniture industry also protested the blackouts that led to the blocking of traffic on the road to Jhang.
|
|
لاہور/پشاور… بجلي کي طويل لوڈ شيڈنگ کے خلاف ملک کے مختلف شہروں ميں احتجاجي مظاہرے بدستور جاري ہيں. پشاور کے نواحي ديہات کے ہزاروں افراد نے سٹي سرکلر روڈ صبح سات بجے سے بلاک کر رکھي ہے. ارمڑ کے تين ديہات کے ہزاروں افراد صبح سٹي سرکلر روڈ پر جمع ہوگئے. مظاہرين نے رکاوٹيں کھڑي کرکے اور ٹائر جلا کر روڈ کو بلاک کرديا اور احتجاج شروع کرديا. مظاہرين کا کہنا ہے کہ ان کے علاقے ميں روزانہ بيس بيس گھنٹے بجلي بند رہتي ہے جس سے شديد گرمي ميں پاني بھي ناپيد ہوگيا ، کسي ناخوشگوار صورتحال سے نمٹنے کے لئے پوليس کي بھاري نفري بھي تعينات ہے. تين گھنٹے سے زيادہ عرصے تک شہر کي مصروف شاہراہ بند ہونے کے باوجود مظاہرين سے مذاکرات کے لئے کوئي ذمہ دار فرد نہيں آيا. دوسري جانب مظاہرين نے لوڈ شيڈنگ کا مسئلہ حل ہونے تک احتجاج جاري رکھنے کا اعلان کيا ہے. کوہاٹ ميں پشاور چوک پر بجلي کي لوڈشيڈنگ کے خلاف وکلا اور شہريوں کا احتجاج جاري ہے. ادھر لاہور کے علاقے بند روڈ پر لوڈ شيڈنگ اور پاني کي بندش کے خلاف شہريوں کا احتجاج جاري ہے. گوجرانوالہ کي تحصيل علي پور چٹھہ ميں بجلي کي لوڈشيڈنگ کے خلاف احتجاج کيا جارہا ہے جبکہ خوشاب ،نورپور تھل ميں مظاہرين نے جوہر آباد روڈ بلاک کردي اور حکومت کے خلاف نعرے بازي کي. چنيوٹ ميں بھي بجلي کي لوڈ شيڈنگ کے خلاف فرنيچر مزدوروں نے احتجاج کيا جس کے باعث جھنگ روڈ پر ٹريفک معطل ہو گيا.
|
|
|
Post your comments regarding: Countrywide protests over power outages
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk