Corps Commander Rawalpindi visits Line of Control

Updated: April 17, 2024 Published: 2015-07-21


(eNews.pk) - Corps Commander Rawalpindi Lt. General Qamar Javed Bajwa visited the Line of Control (LoC).




According to ISPR, the Corps Commander Rawalpindi Lt. General Qamar Javed Bajwa meet soldiers and also exchanged Eid greetings with them at Rawalakot and Neiza Peer Sector. The Corps Commander Rawalpindi Lt. General Qamar Javed Bajwa praised the high morale and dedication of soldiers to protect the motherland.









کور کمانڈر راولپنڈی کا کنٹرول لائن کا دورہ


کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل قمر جاوید نے لائن آف کنٹرول پر اگلے مورچوں کا دورہ کیا اور جوانوں کے مورال اور وطن کے دفاع کے لئے ان کی لگن کو سراہا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل قمر جاوید نے لائن آف کنٹرول پر راولا کوٹ اور نیزہ پیر سیکٹر کا دورہ کیا، کور کمانڈر راولپنڈی نے رات جوانوں کے ساتھ گزاری اور انھیں عید کی مبارکباد بھی دی۔ لیفٹیننٹ جنرل قمر جاوید نے لائن آف کنٹرول پر تعینات جوانوں کے مورال اور وطن کے دفاع کے لئے ان کے جذبے کو سراہا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کور کمانڈر پشاور ہدایت الرحمان نے بھی سیلاب سے متاثرہ چترال کا دورہ کیا اور پاک فوج کی امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق چترال میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کی امدادی سرگرمیاں چھٹے روز بھی جاری ہیں۔
Post your comments regarding:
Corps Commander Rawalpindi visits Line of Control
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3