Continued use of tablets and Ipad causes allergy

Updated: April 20, 2024 Published: 2014-07-15


(eNews.pk) - Thanks to modern technology, luxurious and comfortable life has become so enormous, but its use of the iPad and tablet has been proven to be hazardous to human health. According to a new study starting out rather than white metal is called the body can suffer allergies. According to research published in American medical journals almost all electronic devices contain lead, which is iPad, laptop and smart phone. Doctors says that the electronic devices plus jewelery and glasses frames these can cause nickel allergy.













ہوشیار! آئی پیڈ اورٹیبلٹ کا مسلسل استعمال بن سکتا ہے الرجی کا باعث


جدید ٹیکنالوجی کی بدولت زندگی پر آسائش اور آرام دہ تو ہوگئی ہے لیکن اس کا بے تحاشا استعمال انسانی صحت کے لیے مضر بھی ثابت ہورہا ہے اور ایک نئی تحقیق کے مطابق آئی پیڈ اور ٹیبلٹ پرموجود سفید دھات جسے ’’نکل‘‘ کہا جاتا ہے کی وجہ سے جسم الرجی کا شکار ہو سکتا ہے۔ امریکی میڈیکل میگزین میں شائع تحقیق کے مطابق کم و بیش تمام ہی الیکٹرانک ڈیوائسز میں نکل موجود ہوتا ہے جس میں آئی پیڈ، لیپ ٹاپ اور اسمارٹ فون شامل ہیں۔ تحقیق کے مطابق حال ہی میں ایک سے گیارہ سال کے بچے کے جسم پر الرجی کا معائنہ کیا گیا تو انکشاف ہوا کہ یہ الرجی نکل کے باعث ہے۔ ڈاکٹرزکا کہنا ہے کہ بچے کی جلد کے جب ٹیسٹ کئے گئے تو یہ بات سامنے آئی کہ جسم پر بننے والے سرخ رنگ کے نشان نکل الرجی کے باعث بنے ہیں۔ ڈاکٹرز کےمطابق بچے کے والدین نے اس کے لیے 2010 میں آئی پیڈ خریدا تھا جس کے مسلسل استعمال سے اسے الرجی ہوگئی۔
Post your comments regarding:
Continued use of tablets and Ipad causes allergy
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Health & Science News صحت اور سائنس

Temporary suspension of OPDs in Islamabad lifted

14:53 اسلام آباد میں او پی ڈیز کی عارضی معطلی ختم ہوگئی

CM Sindh say special care to be given to Thalassemia patient

14:59 وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے تھیلیسیمیا کےمریضوں کی خصوصی دیکھ بھال کی جائے

Pink eyes can also be a sign of corona virus Chinese expert

12:37 چینی ماہرین کے مطابق گلابی آنکھیں بھی کورونا وائرس کی علامت ہوسکتی ہیں

Blood tests that can identify up to 50 types of cancer

13:04 خون کے ٹیسٹ جو 50 قسم کے کینسر کی شناخت کرسکتے ہیں

23 pilgrims in Sukkur recover from Coronavirus

15:17 .سکھر میں 23 زاۂرین کرونیوارس سے صحت یاب ہوگئے

Pakistani engineer manufactures cheap portable ventilator

11:05 پاکستانی انجینئر سستے پورٹیبل وینٹیلیٹر تیار کرلیا ہے۔

Most Intelligent People Can Live For Long Time

13:32 زیادہ ذہین افراد طویل عرصے تک زندہ رہتے ہیں

Get Rid Of Headache With Water

08:27 پانی سے سر میں درد کا علاج

Dangerous Crocodile Than Dainosour

07:00 یہ مگرمچھ ڈائنوسار سے بھی زیادہ خطرناک تھا!

Samsung new invention

13:39 سام سنگ نے انتہائی سستا ریفربشڈ نوٹ سیون فون لانچ کر دیا
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3