|
Updated: March 28, 2024 |
Published: 2014-07-05 |
(eNews.pk) -
Federal budget for the current fiscal year, the country is steadily rising trend in inflation. After the implementation of the budget during the week ended July three nationwide Potatoes, tomatoes, onions, sugar, eggs, mutton and pulses, while the prices of goods case sensitive price index in terms of Inflation (Inflation) 0.59% increase in the rate of eight thousand rupees per month income class, but for the past week in terms of Inflation Sensitive Price Index (inflation) rate which increased 0.67 percent in the 35 More than thousand rupees monthly income to the rich class, the lowest increase in the rate of inflation is 0.55 percent.
|
|
رواں مالی سال کے وفاقی بجٹ کے بعد ملک میں مسلسل مہنگائی کی شرح میں اضافے کا رجحان ہے۔بجٹ کے نفاذ کے بعد تین جولائی کو ختم ہونیوالے ہفتے کے دوران ملک بھر میں آلو، ٹماٹر، پیاز،چینی، انڈے،مٹن اور دالوں سمیت اکیس اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہوا جبکہ حساس قیمتوں کے اشاریے کے لحاظ سے مہنگائی(افراط زر)کی شرح میں 0.59 فیصد اضافہ ہوا ہے تاہم آٹھ ہزار روپے ماہانہ تک آمدنی رکھنے والے طبقے کیلیے گزشتہ ہفتے کے دوران حساس قیمتوں کے اشاریے کے لحاظ سے مہنگائی(افراط زر)کی شرح میں سب سے زیادہ اضافہ ہوا جو کہ 0.67 فیصد ہے جبکہ 35 ہزار روپے ماہانہ سے زائد آمدنی رکھنے والے امیر طبقے کیلیے مہنگائی کی شرح میں سب سے کم اضافہ ہوا ہے جو کہ 0.55 فیصد ہے۔
|
|
|
Post your comments regarding: Continued rising trend in inflation
|
|
Todays 10 Latest Business News
|
|
تجارتی خبریں
|
|
|
09:15
|
مالی سال 17-2016 مہنگائی کی شرح4.16 فیصد تک پہنچ گئی
|
|
|
01:51
|
بل گیٹس ایک بارپھردنیا کی امیرترین شخصیت
|
|
|
08:42
|
نیپرا نےنومبرکیلئے بجلی کی قیمت میں 2روپے 6پیسے کمی کی منظوری دیدی
|
|
|
13:27
|
کراچی میں رینجرز کی حمایت میں تاجر تنظیم کا مظاہرہ
|
|
|
13:00
|
ایل پی جی کی قیمت میں 8 روپے کلو کا اضافہ
|
|
|
14:11
|
ریلیف پیکیج کا اعلان نہ کیا تو غیرمعینہ مدت کی ہڑتال کرینگے،اپٹما
|
|
|
14:01
|
اسحاق ڈار نے بیٹوں کو پاکستان میں بزنس کرنے سے روک دیا
|
|
|
12:56
|
سندھ میں سمز کی فروخت اور بائیو میٹرک تصدیق میں مشکلات
|
|
|
13:10
|
جیولری صنعت کو ٹیکس رعایتیں دینے کا فیصلہ
|
|
|
13:24
|
سعودی عرب پاکستان کو سستا تیل فراہم کرے گا
|
|
Enews.pk