|
Updated: March 28, 2024 |
Published: 2012-09-08 |
(eNews.pk) -
KARACHI: Muttahida Qaumi Movement (MQM) chief Altaf Hussain has congratulated President Asif Zardari, Sindh Governor Dr Ishrat-ul-Ebad, Chief Minister Sindh Syed Qaim Ali Shah, ministers belonging to the PPP and MQM, members of the Sindh Assembly, managers, workers and people in Sindh for the restoration of Local Government System in Sindh.
He said the restoration of the system would be an important step towards decentralization of power to the grass roots, and it would help promote harmony and brotherhood among the people of Sindh.
Altaf Hussain said this while talking by phone to Dr. Ishrat-ul-Ebad, CM Sindh and other leaders of PPP and MQM on the occasion of the publication of the notice of the restoration of LG system, said a statement issued by MQM here on Friday.
Speaking on the occasion, appealed Altaf Hussain to the allied parties to support the policies established by the Sindh government for the welfare of the people of Sindh and to solve their problems.
|
|
کراچی … متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہاہے کہ سازشی عناصر صوبے سندھ کاامن خراب کرنے کی سازشوں میں مصروف ہیں لیکن ایم کیوایم اور پیپلزپارٹی اپنے اتحاد سے ان سازشوں کو ناکام بنادیں گے۔ ایم کیو ایم اعلامیہ کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی لندن اور پاکستان کے مشترکہ ہنگامی اجلاس سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ سندھ بھر میں ایم کیوایم کے کارکنان سازشی عناصر سے نبرد آزما ہونے کیلئے ذہنی اور جسمانی طور پر تیار رہیں، نہ پہلے کسی کے آگے سرجھکایا ہے اور نہ اب جھکائیں گے، جو عناصر لوکل باڈیز کے نئے نظام کے خلاف واویلا مچارہے ہیں وہ امن و امان کو سبوتاژ کرنے کی سازشوں میں مصروف ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم اور پیپلزپارٹی امن دشمن سازشوں کو اپنے اتحاد سے ناکام بنادیں گے۔ انہوں نے کہا کہ قوم پرست جماعتیں جو ہڑتال اور دہشت گردی کی دھمکیاں دے رہی ہیں عوام اس قسم کی دھمکیوں سے نہ گھبرائے ہیں اور نہ گھبرائیں گے۔ متحدہ قومی موومنٹ کے قائد نے عوام سے اپیل کی کہ وہ لوکل باڈیز سسٹم کے خلاف ہڑتال کو ناکام بنانے کیلئے اتحاد ویکجہتی کا مظاہرہ کریں۔
|
|
|
Post your comments regarding: Conspiracies against PPP & MQM make foiled
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk