Comedy film “About Time” trailer releases

Updated: April 20, 2024 Published: 2013-08-01


(eNews.pk) - London : Full of comedy British science fiction film “About Time” new trailer has been released.













کامیڈی فلم" اباوٴٹ ٹائم" کا نیا ٹریلر منظر عام پر آگیا


لندن…این جی ٹی…کامیڈی سے بھرپور نئی برطانوی سائنس فکشن فلم ''اباوٴٹ ٹائم'' کا نیا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ رچرڈ کرٹیز کی ڈائریکشن میں بننے والی اس فلم میں اداکار ڈومنل گلیسن اور اداکارہ ریچل میک ایڈمز نے مرکزی کردار ادا کئے ہیں جبکہ فلم کی کہانی ایک ایسے شخص کے گِرد گھومتی ہے جو ماضی میں جا کر اپنی کھوئی ہوئی محبت کو واپس پانا چاہتا ہے۔یہ شخص ٹائم ٹریولنگ کی مدد سے ماضی میں جا کر اپنی محبوبہ کا دل جیت لیتا ہے لیکن غلطی سے ٹائم لائن ڈیلیٹ کر دینے پر اسے ایک بار پھر اپنی محبت کو حاصل کرنے کیلئے جتن کرنے پڑتے ہیں۔ یہ ٹائم ٹریولراپنے مقصد میں کامیاب ہوا یا نہیں یہ جاننے کیلئے آپ کو 8 اگست تک انتظار کرنا ہو گا جب کامیڈی سے بھر پوریہ فلم سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔
Post your comments regarding:
Comedy film “About Time” trailer releases
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3