Comedy drama film Joy trailer has been released

Updated: April 19, 2024 Published: 2015-10-22


(eNews.pk) - " Joy " is an upcoming American biographical comedy-drama film. Hollywood film " Joy " trailer has been released. The film is about a struggling single mom of three children. The film is scheduled to be released on 25th December 2015.













بائیوگرافیکل کامیڈی ڈرامہ فلم جوائے کا نیا ٹریلر جاری


ہالی وڈ کے صف اول کے اداکار رابرٹ ڈی نیرو، بریڈلے کوپر اور اکیڈمی ایوارڈیافتہ اداکارہ جنیفر لارنس کی کامیڈی ڈرامہ فلم "جوائے"کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ ہدایتکارڈیوڈ او رسل کی ڈائریکشن میں بننے والی اس بائیوگرافیکل فلم کی کہانی تین بچوں کی ماں کے گِرد گھومتی ہے جواپنے شوہر سے طلاق کے بعدتن تنہا بچوں کو پالنے کی سر توڑ کو ششیں کرتی ہے، اس کی محنت رنگ لاتی ہے اور اس کا خاندان آئندہ چار نسلوں تک کامیاب ترین بزنس فیملی کی حیثیت سے جانا جانے لگتا ہے ۔ یہ فلم25دسمبر کو سنیما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔
Post your comments regarding:
Comedy drama film Joy trailer has been released
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3