Cold and Dry Weather in most parts of country

Updated: April 20, 2024 Published: 2012-01-14


(eNews.pk) - ...









ملک کے زيادہ تر علاقوں ميں موسم خشک اور سرد رہے گا


اسلام آباد…آئندہ24 گھنٹوں کے دوران ملک کے زيادہ تر علاقوں ميں موسم خشک اور سرد رہے گا. تاہم مالاکنڈ ،ہزارہ، ڈي آئي خان ،کوئٹہ ،ڑوب ڈويژن اور گلگت بلتستان ميں چند ايک مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برفباري کا امکان ہے گزشتہ روز کم سے کم درجہ حرارت سکردو اور کالام ميں منفي تيرہ ڈگري رکارڈ کيا گيا محکمہ موسميات کے مطابق مغرب سے بارش کا سبب بننے والي ہوائيں بلوچستان کے شمالي علاقوں ميں داخل ہوگئي ہيں. آج اور کل ملک کے زيادہ تر بالائي علاقوں ميں وقفے وقفے سے بارش اور پہاڑوں پر برفباري کا امکان ہے. جبکہ مري گليات اور شاملي علاقوں ميں آج دوبارہ برفباري کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے آئندہ24 گھنٹوں کے دوران ملک کے زيادہ تر علاقوں ميں موسم خشک اور سرد رہے گا .تاہم مالاکنڈ ،ہزارہ، ڈي آئي خان ،کوئٹہ ،ڑوب ڈويژن اور گلگت بلتستان ميں چند ايک مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برفباري کا امکان ہے. محکمہ موسميات کے مطابق آج دارالحکومت اسلام آباد ميں کم سے کم درجہ حرارت صفر ، راولپنڈي ميں ايک ، لاہور ميں 6 ،کراچي ميں 11، پشاور ميں چار ، کوئٹہ ميں منفي 3، اسکردو ميں منفي 09 ،قلات ميں صفر، زيارت ميں منفي 13،مري ميں منفي 06اورگلگت ميں منفي 06ڈگري سينٹي گريڈ رہنے کي توقع ہے.
Post your comments regarding:
Cold and Dry Weather in most parts of country
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Weather News موسم کا حال

Light rain turns weather lovely in Lahore

13:19 لاہور میں ہلکی بارش نے موسم خوشگوار بنا دیا

Karachi to suffer heat spell for next 4 days

11:55 کراچی میں آئندہ 4 روز شدید گرمی کی پیش گوئی

Islamabad: Rain expecting today

05:31 اسلام آباد سمیت آج ملک کے مختلف حصوں میں بارش کا امکا ن

Rain predicts in Kashmir & Islamabad

05:25 میرپورخاص، سکھر، حیدر آباد، ژوب، کشمیر اور اسلام آباد میں بارش کا امکان

Rain expects in Balochistan, Punjab & Kashmir

05:54 آج سندھ، بلوچستان، پنجاب ، ہزارہ ڈویژن اور کشمیر میں بارش کا امکان

Punjab, KPK & Sindh rain expects

05:55 پنجاب، خیبرپختونخوا اور سندھ میں آج کہیں کہیں بارش کی پیش گوئی

Rain expecting in Upper Punjab & Kashmir

05:33 آج بالائی پنجاب اور کشمیر میں بارش کاامکان

Rain expects in Punjab & Islamabad

05:25 کشمیر، اسلام آباد سمیت پنجاب،خیبر پختونخواہ میں بارش کا امکان

Punjab & Islamabad weather pleasant after rain

06:09 اسلام آباد اور پنجاب کے کئی شہروں میں بارش کے بعد موسم خوشگوار

Today rain expects in upper Punjab & Kalat

05:24 آج بالائی پنجاب، مالاکنڈ،ہزارہ اور قلات ڈویژن میں بارش کا امکان
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3