COAS Raheel arrives in Italy on three-day visit

Updated: April 26, 2024 Published: 2015-07-28


(eNews.pk) - Army Chief General Raheel Sharif arrives in Italy for a three-day official bilateral visit. According to the ISPR " During the visit, the Army Chief General Raheel Sharif has a number of scheduled meetings and visits lined up with political and military leaders and field commanders. General Raheel Sharif also meet Italian Foreign Minister Paolo Gentiloni and held a detailed discussion on regional security.













آرمی چیف جنرل راحیل شریف 3 روزہ دورے پر اٹلی پہنچ گئے


آرمی چیف جنرل راحیل شریف 3 روزہ دورے پر اٹلی پہنچ گئے جہاں وہ اطالوی سیاسی وعسکری قیادت سے ملیں گے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف 3 روزہ اٹلی پہنچ گئے جہاں انہوں نے اٹلی کی اسلحہ ساز فیکٹریوں کا دورہ کیا جس کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعاون بڑھانا ہے جب کہ اس موقع پر پاک فوج کے سربراہ کو اسلحہ سسٹم اور ٹریننگ پر تفیصلی بریفنگ دی گئی۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق جنرل راحیل شریف نے اٹلی کے ایئرڈیفنس ہیڈکوارٹرز کا بھی دورہ کیا جب کہ وہ دورے کے دوران اطالوی سیاسی وعسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ اٹلی کے وزیرخارجہ نے پاک فوج کو امن کے لیے امید کی علامت قراردیا اور امن کے لیے پاکستان کے کردار کو سراہا۔
Post your comments regarding:
COAS Raheel arrives in Italy on three-day visit
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3