CM Shah enables the establishment of cattle markets all over Sindh

0
543
CM Shah enables the establishment of cattle markets all over Sindh
CM Shah enables the establishment of cattle markets all over Sindh

وزیراعلیٰ شاہ نے سندھ بھر میں مویشی منڈیوں کے قیام کی اجازت دے دی

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے عیدالاضحی سے قبل صوبہ بھر میں مویشی منڈیوں کے قیام کی اجازت دی۔

تفصیلات کے مطابق یہ فیصلہ یہاں سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت کراچی میں ہونے والے اجلاس میں کیا گیا۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ صوبہ بھر میں مویشی منڈیوں کو سخت معیاری آپریٹنگ طریقہ کار (ایس او پیز) کے ساتھ لگانے کی اجازت ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ مویشی منڈیوں میں موبائل ٹیمیں تعینات کی جائیں گی جو قربانی کے جانوروں کی خریداری کے لئے منڈیوں میں آنے والے خریداروں اور تاجروں کے کورونا وائرس ٹیسٹ کروائیں گی۔

یاد رہے کہ 23 جون کو پنجاب حکومت نے لاہور میں مویشی منڈیوں کے قیام پر پابندی عائد کرتے ہوئے کہا تھا کہ مویشی منڈیوں سے متعلق ایس او پیز کو کچھ دنوں میں واضح کردیا جائے گا۔

کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے وبا کو دیکھتے ہوئے ، دور دراز علاقوں میں شہروں میں مارکیٹیں لگائیں گیں ، جبکہ عیدالاضحی کے موقع پر بڑے شہروں میں مویشی منڈیاں قائم نہیں کی جائیں گی۔

Prime Minister CM Sindh Syed Murad Ali Shah allowed cattle markets to be set up across the province off Eid-ul-Azha.

According to the details, the decision was made in a meeting chaired by Syed Murad Ali Shah here in Karachi.

The meeting decided that cattle markets could be set up across the province with strict standard operating procedures (SOPs).

He said mobile teams will be deployed to livestock markets to conduct coronavirus testing on buyers and traders who visit sacrificial animal markets.

It should be recalled that on June 23, the Punjab government banned the establishment of cattle markets in Lahore and said that SOPs related to cattle markets would be resolved in a few days.

Given the increasing outbreak of coronavirus, markets are set up in cities in remote areas, while no livestock markets are set up in large cities on Eid-ul-Azha.