|
|
|
|
|
|
National ( English News ) |
|
( Urdu News ) قومی خبریں
|
|
(eNews.pk) -
ISLAMABAD: Hundreds of Muslims pledged Friday to continue to offer sacrifices to liberate Qibla-e-Awal of the claws of the Zionists.
The protesters gathered here after Juma tul-life to mark Al-Quds Day and took out a rally under the aegis of Majlis-e-Muslimeen Wehdat (MWM) and Imamia Students Organization (ISO) here Markazi Jamia Masjid Isna Ashri G -6 / 2, culminating in the Blue Zone D-Chowk.
They carried banners and placards inscribed with phrases like "let's release Qibla-e-Awal", "our sacrifices will continue till the freedom of Qibla-e-Awal", "Down with Israel, U.S.", "We condemn the killings of Palestinian Muslims "and others.
They also chanted slogans like "Down Israel, U.S.", "one who is a friend of Israel and America is a traitor", "Muslims are enemies of Israel and the United States," etc.
This time, a large police contingent was deployed to prevent any adverse situation.
|
|
لاہور…شيعہ علماء کونسل پاکستان کا کہنا ہے کہ اسرائيل ناجائز اور غير قانوني رياست ہے بيت المقدس پر اسرائيلي قبضہ کسي صورت قبول نہيں کريں گے. شيعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ پنجاب اور جعفريہ اسٹوڈنٹس آرگنائزيشن نے قائد ملت جعفريہ پاکستا ن علامہ سيد ساجد نقوي کي اپيل پر ملک بھر کي طرح لاہور پريس کلب کے سامنے احتجاجي ريلي نکالي. مظاہرين پريس کلب کے سامنے جمع ہوئے جنہوں نے احتجاجي بينرز اور پلے کارڈ زاٹھارکھے تھے. انہوں نے اسرائيل اور امريکا کيخلاف نعرے بازي بھي کي. شيعہ کونسل کے مولانا مظہر عباس نقوي نے خطاب ميں کہا کہ امت مسلمہ کو چاہئے کہ متحد ہو کر امريکا اور اسرائيل کا مقابلہ کريں، شام، برما، بحرين اور ديگر اسلامي ممالک ميں مسلم دنيا پر يلغار جاري ہے. انہوں نے عرب ممالک سے تيل کي دولت کو ہتھيار کے طور پر استعمال کرنے اور اسرائيل کا سياسي اور سفارتي سطح پر بائيکاٹ کرنے کا مطالبہ کيا.
|
|
|
|
Post your comments regarding: Clerics decry Israel's hegemonic designs
|
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
|
2013-06-18 13:58
|
ڈرون حملوں پر اقوام متحدہ میں پاکستان کا اظہارِ تشویش
|
|
|
|
12:31
|
87 سالہ جرمن خاتون دنیا کی معمر ترین جمناسٹ
|
|
|
|
11:56
|
خیبرپختونخوا، کابینہ نے 14-2013 کیلئے بجٹ تجاویز کی منظوری دیدی
|
|
|
|
11:56
|
خیبرپختونخوا، کابینہ نے 14-2013 کیلئے بجٹ تجاویز کی منظوری دیدی
|
|
|
|
07:44
|
زیارت: قائداعظم ریزیڈینسی راکٹ حملوں کے بعد مکمل طور پر جل گئی
|
|
|
|
06:31
|
فیصل آباد : بجلی کی لوڈشیڈنگ کیخلاف ہنگامہ آرائی ، آج بھی حالات کشیدہ
|
|
|
|
06:26
|
می خبریں نواز شریف نے ڈاکٹر آصف کرمانی کو اپنا پولیٹیکل سیکرٹری مقرر
|
|
|
|
06:26
|
می خبریں نواز شریف نے ڈاکٹر آصف کرمانی کو اپنا پولیٹیکل سیکرٹری مقرر
|
|
|
|
06:17
|
حافظ آباد : الیکشن کمیشن نے این اے 103انتخابات کو کالعدم قرار دے دیا
|
|
|
|
09:18
|
بجٹ آج پیش کیا جائیگا؛ حجم 35کھرب، خسارہ 16کھرب ہونے کا امکان
|
|