CIA covert operations to bring out the real work

Updated: April 30, 2024 Published: 2013-05-25


(eNews.pk) - WASHINGTON The U.S. government CIA covert operations targeted Killing removed from its original role of detective has decided to take back. U.S. newspaper after the Nine Eleven CIA Counter terrorism Center was established in. his job is to kill people to find and is considered a threat to the United States.













سی آئی اے کو خفیہ آپریشن سے ہٹاکر اصل کام پر واپس لانے کا فیصلہ


واشنگٹن…امریکی حکومت نے سی آئی اے کو ٹارگٹڈ کلنگ کے خفیہ آپریشنز سے ہٹاکر اْس کے اصل کردار جاسوسی کی طرف واپس لے جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکی اخبار کے مطابق نائن الیون کے بعد سی آئی اے میں کاوٴنٹر ٹیررازم سینٹر قائم کیا گیا۔ اس کا کام ایسے افراد کو ڈھونڈنا اور مارنا ہے جنہیں امریکا کیلئے خطرہ سمجھا جاتا ہے۔ پاکستان ، یمن اور دیگر علاقوں میں ٹارگٹڈ کلنگ آپریشنز کے لئے متنازع ڈرون حملے سی آئی اے کے سب سے بڑے ہتھیار کے طور پر سامنے آئے۔ اب اوباما انتظامیہ نے ایک منصوبہ تیار کیا ہے جس کے تحت کاوٴنٹر ٹیررازم سینٹر کے آپریشنز بند کردیئے جائیں گے اور سی آئی اے کو جاسوسی اور اسٹریٹجک تجزیوں کے روایتی کردار کی طرف واپس لایا جائے گا۔ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ نئی پالیسی کے تحت ڈرون پروگرام پینٹاگون کے حوالے کیا جارہا ہے۔
Post your comments regarding:
CIA covert operations to bring out the real work
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest International News بین الاقوامی خبریں

Daesh accept for US airbase attack in Afghaninstan

13:55 داعش نے افغانستان میں امریکی ایئر بیس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے

Afghan govt release 100 Taliban prisoners today

13:51 افغان حکومت نے امن عمل کے طور پر 100 طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا

Shab e Barat observed at homes due to Coronavirus

13:20 کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں شب برات منائی گئ

Saudi Arabia declares Yemen cease fire amid pandemic

13:05 عودی عرب نے وبائی امراض کے درمیان یمن پر فائر بندی کا اعلان کردیا

US second highest in world in coronavirus passings

13:01 کورونا وائرس سے ہونے والی اموات میں امریکہ دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا

Chinas Wuhan lockdown ends after two months

11:23 چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن دو مہینوں کے بعد ختم ہوگیا

State of emergency imposed in Japan but no lockdown

11:19 جاپان میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئ لیکن کوئی لاک ڈاؤن نہیں ہے

Germany launches smartwatch app to watch virus spread

11:00 جرمنی نے وائرس کے پھیلاؤ کی نگرانی کے لئے اسمارٹ واچ ایپ تیار کرلی

WhatsApp tightens message forwarding

15:16 واٹس ایپ نے غلط خبروں کو روکنے کیلیےمیسج فارورڈنگ کو سخت کردیا ہے

British PM Boris Johnson transferred to ICU due to Corona

13:48 برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کورونا کی وجہ سے آئی سی یو میں منتقل ہوگئے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3