Chief Justices remarks about Imran Khan

Updated: April 18, 2024 Published: 2013-08-02


(eNews.pk) - Islamabad : Chief Justices of Pakistan Ifthikar Muhammad Chudary has remarked about Imran Khan that he should know when the case in election tribunal so Supreme Court did not take any action on it, he also said that Imran Khan should be aware properly about constitution.













آئین کیا کہتا ہے عمران خان کو پتہ ہونا چاہئے، چیف جسٹس


اسلام آباد…چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس افتخار محمد چوہدری نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ جب الیکشن ٹربیونل میں کوئی کیس جاتا ہے تو سپریم کورٹ اسکا نوٹس نہیں لے سکتی، آئین کیا کہتا ہے عمران خان کو پتہ ہونا چاہئے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں جسٹس جواد ایس خواجہ اور رجسٹس عظمت سعید شیخ پر مشتمل تین رکنی بنچ کررہا ہے۔ چیف جسٹس 26 جولائی کی پریس کانفرنس کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے کہا الیکشن میں عدلیہ کا کردار شرمناک رہا۔ عمران خان کے وکیل حامد خان ایڈووکیٹ نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان کا مطلب اعلیٰ عدلیہ نہیں تھی۔چیف جسٹس نے کہا کہ تحریک انصاف کی الیکشن ٹربیونل میں 31 درخواستیں آئیں،5 درخواستیں لاہور کی تھیں، ہم چاہتے ہیں کہ عمران خان کو بھی آئین کے بارے میں بتائیں، حامد خان آئین کے بارے میں جانتے ہیں۔سماعت شروع ہوئی تو حامد خان کے وکیل حامد خان ایڈووکیٹ نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان کوئی توہین عدالت نہیں نہ ایسا سوچا ہے، عمران خان ہمیشہ قانون کی بالادستی کیلئے کھڑے ہوئے ہیں،عمران خان قانون کی حکمرانی پر یقین رکھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کو الیکشن کمیشن سے شکایات تھیں،عدالت سے بہت زیادہ توقعات ہیں،امید کرتے ہیں کہ عدلیہ شکایات سنے گی،عمران خان نے عدلیہ تحریک کے دوران بھی اپنا کردار ادا کیا۔ بعدازاں سپریم کورٹ نے عمران خان کی جانب سے داخل کرائے گئے جواب کو ناکافی قرار دیتے ہوئے نیاجواب داخل کرنے کیلئے ساڑھے گیارہ بجے تک کا وقت دیا اور سماعت میں وقفہ کردیا۔
Post your comments regarding:
Chief Justices remarks about Imran Khan
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3