|
Updated: July 20, 2025 |
Published: 2015-12-03 |
(eNews.pk) -
In the state of United States of America (USA), California shooting suspect has been identified. One of the suspects in a mass shooting that killed at least 14 people in California has been identified as a man named Syed Farook.

|
|
امریکی ریاست کیلی فورنیا کےشہر سین برناڈینومیں فائرنگ کرنے والے مشتبہ شخص کی شناخت کر لی گئی،امریکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کرنے والے مشتبہ شخص کا نام سید فاروق ہے۔ مقامی پولیس کے مطابق دوسرا حملہ آور سید فاروق کا بھائی ہوسکتا ہے تاہم ابھی اس بات کی تصدیق نہیں کی جا سکتی۔مقابلے میں ماری جانے والی خاتون کی شناخت تاحال نہیں ہوسکی ہے۔ واضح رہے کہ امریکی شہر سین برناڈینومیں معذور افراد کی دیکھ بھال کے ایک مرکز میںتین حملہ آوروںنے فائرنگ کرکے 14 افرادہلاک کو ہلاک کر دیا تھا۔
|
|
|
Post your comments regarding: California shooting suspect identified
|
|
Todays 10 Latest International News
|
|
بین الاقوامی خبریں
|
|
|
13:55
|
داعش نے افغانستان میں امریکی ایئر بیس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے
|
|
|
13:51
|
افغان حکومت نے امن عمل کے طور پر 100 طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا
|
|
|
13:20
|
کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں شب برات منائی گئ
|
|
|
13:05
|
عودی عرب نے وبائی امراض کے درمیان یمن پر فائر بندی کا اعلان کردیا
|
|
|
13:01
|
کورونا وائرس سے ہونے والی اموات میں امریکہ دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا
|
|
|
11:23
|
چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن دو مہینوں کے بعد ختم ہوگیا
|
|
|
11:19
|
جاپان میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئ لیکن کوئی لاک ڈاؤن نہیں ہے
|
|
|
11:00
|
جرمنی نے وائرس کے پھیلاؤ کی نگرانی کے لئے اسمارٹ واچ ایپ تیار کرلی
|
|
|
15:16
|
واٹس ایپ نے غلط خبروں کو روکنے کیلیےمیسج فارورڈنگ کو سخت کردیا ہے
|
|
|
13:48
|
برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کورونا کی وجہ سے آئی سی یو میں منتقل ہوگئے
|
|
Enews.pk