CAA Issues Notice Resuming Temporary Domestic Flight Operation

0
585
CAA Issues Notice Resuming Temporary Domestic Flight Operation
CAA Issues Notice Resuming Temporary Domestic Flight Operation

The Civil Aviation Authority (CAA) has partially resumed domestic flight operations on the government’s instructions and issued a notice in this regard. According to the Notam, Flight Operations at the Islamabad, Karachi, Lahore, Peshawar and Quetta airports will be partially resumed and flights from Islamabad to Gilgit will continue as usual. During the flight, the social distance between the passengers, wearing masks is ensured and the passengers are medically examined. It should be remembered that civil aviation had prohibited domestic flights until May 29.

Pakistan International Airline has announced a special flight schedule to Europe that will begin the flight from Islamabad to Barcelona on May 17, the flight from Lahore to Frankfurt on May 19, and the flight from Islamabad to Milan on May 22.

سی اے اے نے عارضی ڈومیسٹک فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا نوٹس جاری کردیا

سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے حکومت کی ہدایت پر ڈومیسٹک پروازوں کا عمل جزوی طور پر دوبارہ شروع کیا ہے اور اس سلسلے میں نوٹس جاری کیا ہے۔ نوٹم کے مطابق اسلام آباد ، کراچی ، لاہور ، پشاور اور کوئٹہ کے ہوائی اڈوں پر فلائٹ آپریشن جزوی طور پر دوبارہ شروع کیا جائے گا اور اسلام آباد سے گلگت کے لئے پروازیں معمول کے مطابق جاری رہیں گی۔ دوران پرواز مسافروں کے درمیان سماجی فاصلہ ، ماسک پہننے کو یقینی بنایا جائے گا اور مسافروں کا طبی معائنہ کیا جائے گا۔ یاد رہے کہ سول ایوی ایشن نے 29 مئی تک ڈومیسٹک پروازوں پر پابندی عائد کردی تھی۔

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن نے یورپ کے لئے خصوصی پرواز کے شیڈول کا اعلان کیا ہے جو 17 مئی کو اسلام آباد سے بارسلونا جانے والی پرواز ، 19 مئی کو لاہور سے فرینکفرٹ کی پرواز ، اور 22 مئی کو اسلام آباد سے میلان جانے والی پرواز کا آغاز کرے گا۔