Budget 2014-15

Updated: April 18, 2024 Published: 2014-06-03


(eNews.pk) - Today there is the federal Budget 2014-15. In Lahore the demand of the traders and the public is that the PMLN Government reduce poverty and inflation in the Budget 2014-15, to be reduced GST rates. They also demand to increases the development budget twice.













غربت اور مہنگائی میں کمی کیلئے بجٹ میں جی ایس ٹی کی شرح کم کی جائے،تاجر


لاہور کے تاجروں اور عوام کا مطالبہ ہے کہ غربت اور مہنگائی کم کرنے کے لیے جنرل سیلز ٹیکس کی شرح کم کی جائے،ترقیاتی بجٹ دوگنا کیا جائے، روزگار بڑھانے کیلئے صنعتی مراعات کا اعلان کیا جائے۔مسلم لیگ ن کی عوامی حکومت کل نئے بجٹ کا اعلان کرے گی۔عوام کو بجٹ سے بہت توقعات ہیں کہ ان کے مسائل کا حل اس میں سامنے لایا جائے گا ،تاہم لوگوں کا شکوہ ہے کہ ایک سال گزر گیا، بجلی گیس دگنی مہنگی ہوئی اور ملی بھی نہیں،یہی حال مہنگائی کا ہے جو کئی گنا بڑھ گئی ہے، آٹا روٹی دال چاول سبزی پھل ہر چیز عوام سے دور ہوئی۔دوسری طرف تاجر برادری بھی رونا روتی نظر آئی ان کا کہنا ہے کہ ٹیکس کا حجم بڑھانے کی بجائے صرف شرح بڑھائی جارہی ہے جس سے پیداواری لاگت بڑھے گی ،موجودہ حکمرانوں سے کوئی زیادہ امید نہیں،روز گار کی دستیابی اور صنعتی ترقی خواب ہی رہے گا۔تاجر ہوں یا عام آدمی دونوں طبقے مایوس دکھائی دیتے ہیں ،معاشی ماہرین کا مطالبہ ہے کہ حکومت کرپشن میں کمی لائے تاکہ مڈل مین کی اجارہ داری ختم کر کے عام آدمی کا معیار زندگی بہتر بن سکے۔
Post your comments regarding:
Budget 2014-15
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Business News تجارتی خبریں

Inflation Rate Reached To 4.16 During Financial Year 2016-17

09:15 مالی سال 17-2016 مہنگائی کی شرح4.16 فیصد تک پہنچ گئی

Bill Gates once again the World's most richest person

01:51 بل گیٹس ایک بارپھردنیا کی امیرترین شخصیت

NEPRA cuts power tariff by Rs 2.06 per unit

08:42 نیپرا نےنومبرکیلئے بجلی کی قیمت میں 2روپے 6پیسے کمی کی منظوری دیدی

Traders Stage Sit-In In Support of Rangers

13:27 کراچی میں رینجرز کی حمایت میں تاجر تنظیم کا مظاہرہ

LPG price up by 8 rupees per kile garm

13:00 ایل پی جی کی قیمت میں 8 روپے کلو کا اضافہ

APTMA do strike if relief package not announced

14:11 ریلیف پیکیج کا اعلان نہ کیا تو غیرمعینہ مدت کی ہڑتال کرینگے،اپٹما

Ishaq Dar stop sons from undertaking business

14:01 اسحاق ڈار نے بیٹوں کو پاکستان میں بزنس کرنے سے روک دیا

Many difficulties on biometric identification

12:56 سندھ میں سمز کی فروخت اور بائیو میٹرک تصدیق میں مشکلات

Tax concessions for Jewellery industry

13:10 جیولری صنعت کو ٹیکس رعایتیں دینے کا فیصلہ

Saudi Arabia will provide cheap oil for Pakistan

13:24 سعودی عرب پاکستان کو سستا تیل فراہم کرے گا
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3