British princess Kate Middleton dresses

Updated: April 26, 2024 Published: 2013-08-03


(eNews.pk) - London : Famous Fashion Magazine Vanity Fair has published Women well dressed list 2013 and British Princess Kate Middleton has ranked again on 2nd position.













برطانوی شہزادی ایک بار پھرخوش لباس خواتین میں دوسرے نمبر پر


لندن…معروف فیشن جریدے ونیٹی فئیر(Vanity Fair)نے2013کیلئے خوش لباس خواتین کی فہرست جاری کر دی ہے جس کے مطابق برطانوی شہزادی کیٹ میڈلٹن کو ایک بار پھر دنیا کی دوسری سب سے زیادہ خوش لباس شخصیت قرار دے دیا گیاہے۔ دنیا کی سب سے زیادہ خوش لباس شخصیت کا اعزازہالی ووڈاداکارہ کیری واشنگٹن کے نام رہاجو اس فہرست میں پہلے نمبر پر رہیں جبکہ کیٹ میدلٹن 2008کے بعد چوتھی مرتبہ اس فہرست میں سیکنڈ پوزیشن پر جگہ بنانے میں کامیاب رہی ہیں۔تیسرے نمبر پر ہالی ووڈ اداکارکارمن ڈیل اوریفائس، چوتھے نمبر پرجسٹن ٹمبر لیک،پانچویں پر کیتھ رچرڈز،وکٹوریہ بیکھم چھٹے نمبر پر، ٹام بریڈی اورگیسلے بینڈ چین ساتویں پر،باسکٹ بال پلیئر لی بورن جیمزآٹھویں،ٹرائے بروچ نویں اور اسٹیلاٹیئٹ دسویں نمبر رہیں۔
Post your comments regarding:
British princess Kate Middleton dresses
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest International News بین الاقوامی خبریں

Daesh accept for US airbase attack in Afghaninstan

13:55 داعش نے افغانستان میں امریکی ایئر بیس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے

Afghan govt release 100 Taliban prisoners today

13:51 افغان حکومت نے امن عمل کے طور پر 100 طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا

Shab e Barat observed at homes due to Coronavirus

13:20 کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں شب برات منائی گئ

Saudi Arabia declares Yemen cease fire amid pandemic

13:05 عودی عرب نے وبائی امراض کے درمیان یمن پر فائر بندی کا اعلان کردیا

US second highest in world in coronavirus passings

13:01 کورونا وائرس سے ہونے والی اموات میں امریکہ دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا

Chinas Wuhan lockdown ends after two months

11:23 چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن دو مہینوں کے بعد ختم ہوگیا

State of emergency imposed in Japan but no lockdown

11:19 جاپان میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئ لیکن کوئی لاک ڈاؤن نہیں ہے

Germany launches smartwatch app to watch virus spread

11:00 جرمنی نے وائرس کے پھیلاؤ کی نگرانی کے لئے اسمارٹ واچ ایپ تیار کرلی

WhatsApp tightens message forwarding

15:16 واٹس ایپ نے غلط خبروں کو روکنے کیلیےمیسج فارورڈنگ کو سخت کردیا ہے

British PM Boris Johnson transferred to ICU due to Corona

13:48 برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کورونا کی وجہ سے آئی سی یو میں منتقل ہوگئے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3