Bollywood Zeenat Aman 62nd Birthday

Updated: April 24, 2024 Published: 2013-11-19


(eNews.pk) - Bollywood legendary actress Zeenat Aman is celebrating her 62nd birthday today.




She was born on 19th November, 1951. Zeenat Aman has started her career to film “HulChul” 1971.









بالی ووڈ اداکارہ زینت امان کل62برس کی ہوجائیں گی


ممبئی…این جی ٹی…سابقہ مس ایشیا پے سے فک،ماڈل اور بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ زینت امان کل 19نومبر کو 62برس کی ہوجائیں گی۔19نومبر 1951میں ممبئی کے ایک مسلمان گھرانے میں آنکھ کھولنے والی زینت امان نے اپنے بالی ووڈ کیرےئر کا آغاز1971میں فلم"ہلچل"میں ایک چھوٹے سے کردار سے کیا۔1970کی دہائی میں ہرے رام ہرے کرشنا میں Janiceکا کردار نبھا کر شہرت کی سیڑھیاں چڑھنے والی زینت کی دیو آنند کے ساتھ جوڑی کو بے حد سراہا گیا اور اِن دونوں نے ہیرا پنّا،عشق عشق عشق،پریم شاسترا،وارنٹ،قلا بازاور ڈارلنگ ڈارلنگ جیسی کامیاب فلمیں دیں۔1973میں فلم"یادوں کی بارات"کے گانے "چرا لیا ہے تم نے جو دل کو"اور فلم قربانی کے گانے ”آپ جیسا کوئی میری زندگی میں آئے توبات بن جائے“کو بہترین انداز میں پیش کرنے پر زینت امان نے لاکھوں مداحوں کے دل میں گھر کرلیا۔لاتعداد فلموں میں کام کرنے والی زینت امان کو بالی ووڈ میں ان کی بہترین اداکاری پر کئی ایوارڈز سے نوازا جاچکا ہے جس میں لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ ز بھی شامل ہیں۔واضح رہے کہ اپنے دور کی شو گرل کا خطاب رکھنے والی زینت امان تاحال فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھاتی نظر آتی ہیں ۔
Post your comments regarding:
Bollywood Zeenat Aman 62nd Birthday
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3