Bollywood makes non standard movies

Updated: April 25, 2024 Published: 2013-10-28


(eNews.pk) - Mumbai: Bollywood actor John Abraham said bollywood not making good movies, only 5 songs and 5 comedy scenes not make a film successful. He said that being a producer his priority that makes such films which attracts film viewers like Madras Café and Vicky Donor. 40 year old ex- super model and top actor says now he likes to produce films.













بالی وڈ میں معیاری فلمیں نہیں بن رہیں: جان ابراہم


ممبئی…اداکارجان ابراہم کہتے ہیں کہ بالی وڈ میں معیاری فلمیں نہیں بن رہیں، صرف پانچ گانے اور پانچ مزاحیہ سین سے فلم کامیاب نہیں ہو سکتی۔ جان ابراہم کا کہنا ہے کہ آج کل بالی ووڈ میں اچھی فلموں کی کمی ہے، 5گانے اور 5مزاحیہ سین فلم کہ ہم سمجھتے ہیں کہ یہ بہت ہے۔ان کا مزید کہنا ہے کہ بطور فلم پروڈیوسرکوشش کرتاہوں کہ ایسی فلم بناؤں جو دیکھنے والوں کو اچھی لگے، جیسے کہ مدراس کیفے اور وکی ڈونر۔40 سالہ سابقہ سپر ماڈل اور اداکارجان ابراہم کہتے ہیں کہ اب انہیں فلم بنانا اچھا لگتا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ اداکاری میں توازن بہت ضروری ہے کیوں کہ کمرشل فلم سے معاوضہ اچھا ملتا ہے اور اچھے اسکرپٹ سے عزت۔
Post your comments regarding:
Bollywood makes non standard movies
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3