Bollywood Film Kaanchi new video song releases

Updated: April 19, 2024 Published: 2014-04-18


(eNews.pk) - Mumbai: Bollywood top class director Subhash Ghai new musical romantic film “Kaanchi” new video song “Hindustan Kahan Hai” has been released. Film “Kaanchi” will be released on 25th April, 2014.













فلم کانچی کے نئے گانے ہندوستان کہاں ہےکی وڈیو جاری


ممبئی… این جی ٹی…بھارت کے صفِ اول کے فلمساز وہدایتکار سبھاش گئی کی نئی میوزیکل رومانٹک فلم"کانچی"کے نئے گانے کی وڈیو بھی منظرِ عام پر آگئی ہے۔ارشاد کامل کے تحریر کردہ"ہندوستان کہاں ہے"کے بولوں پر مبنی اس گانے کو معروف پلے بیک سنگر سکھوندر سنگھ،موہت چوہان اور راج پنڈت کی آواز میں ریکارڈ کیا گیا ہے جسکی وڈیو میں فلم کی ہیروئن مشٹی کو محب وطن ہندوستانی کے روپ میں دکھایاہے جبکہ گانے کا میوزک اسماعیل دربار نے ترتیب دیا ہے۔ہدایتکارسبھاش گئی نے اس فلم میں نئی ہیروئن اندارنی چکربرتی عرف مشٹی کو متعارف کروایا ہے جن کیساتھ اس فلم میں کارتک تیواری ،متھن چکربرتی،رشی کپور،وکرانت ماسے،پلوی سبھاش چندرن اورعادل حسین اہم کردار ادا کررہے ہیں۔ فلم کانچی کی کہانی ایک ایسی لڑکی کے گرد گھوم رہی ہے جو کرپشن کے خلاف جنگ اور اپنے ساتھیوں کیساتھ مل کرمعاشرتی نا انصافیوں کے خلاف آواز بلند کرتے ہوئے ہر صورت اپنا حق واپس لینے کا اعلان کرتی ہے۔ سبھاش گئی کی پروڈیوس کردہ یہ رومانٹک میوزیکل تھرلر فلم کانچی :دی اَن بریک ایبل رواں سال25اپریل کو سینما گھروں کی زینت بنائی جائیگی جسکا میوزک اسماعیل دربار کیساتھ موسیقار جوڑی سلیم سلیمان نے ترتیب دیا ہے۔
Post your comments regarding:
Bollywood Film Kaanchi new video song releases
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3