Bollywood Film Dhoom 3 on fire

Updated: April 24, 2024 Published: 2013-11-16


(eNews.pk) - Mumbai: Bollywood new film Dhoom 3 is very popular before releasing. The title song of the film Dhoom 3 has released and audience liked so much.













بالی وڈکی نئی فلم دھوم تھری کی ہرطرف دھوم


ممبئی…بالی وڈ کی نئی فلم دھوم تھری کی دھوم ہر طرف مچی ہے۔ فلم کا ٹائٹل سانگ کا جادو شائقین کے سر چڑھ کر بول رہا ہے۔دھوم سیریز کی پہلی فلم میں دھوم مچائی ایشا دیول نے۔دھوم کا سیکول آیا تو ایش اور ریتیک نے کیا ڈبل دھوم دھڑکا۔دھوم تھری کے گانے دھوم مچالے نے ریلیز ہوتے ہی کترینا نے دیا ہے شائقین کوچار سو چالیس واٹ کا جھٹکا۔ہرکسی کے سر صرف دھوم کی دھن چڑھی ہے۔دھوم تھری کے اس گانے میں سریلی دھن کے ساتھ ایکشن کا تڑکا اور کترینا کی اداوٴں نے شائقین کو جھومنے پر مجبور کر رہا ہے۔اب تو بس ہر ایک کی زبان پر بس یہی بول ہیں۔
Post your comments regarding:
Bollywood Film Dhoom 3 on fire
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3