Bollywood film Dhoom-3 1st Trailer Releases

Updated: April 29, 2024 Published: 2013-09-06


(eNews.pk) - Mumbai : Raj Banner action and thriller film “Dhoom 3” first trailer has been released. Bollywood Mr Perfect Amer Khan and Barbi Doll of bollywood Katrina Kaif will be appeared in leading roles in Dhoom 3. Uday Chopra and Abhishek Bachan will appear once again in police officer role. Dhoom 3 will be released on 20th December 2013.













ایکشن تھرلر فلم”دھوم تھری“کا پہلاٹیزر ٹریلرجاری کردیا گیا


ممبئی…این جی ٹی…یش راج بینر تلے بننے والے ایکشن فلم سیریز دھوم کے پریکوئل دھوم تھری کا پہلاٹیزر ٹریلرسٹر جاری کردیا گیا ہے۔ہدایتکار و رائٹر وجے کرشنا اچاریہ کی اس ایکشن تھرلر فلم میں بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکٹ عامر خان اور باربی ڈول کترینہ کیف مرکزی کرداروں میں جلوہ گر ہورہے ہیں۔2004ء کی بلاک بسٹر ایکشن فلم دھوم میں جان ابراہم (ولن) ،ابھیشک بچن ،اُدے چوپڑااور ایشا دیول نے اہم کردار ادا کیے تھے جبکہ2006ء میں سیکوئل دھوم ٹو میں ہرتیک روشن (ولن)،ایشوریا رائے اور بپاشا باسو کیساتھ ابھیشک اور اُدے چوپڑا اپنے سابقہ کرداروں میں موجود تھے۔ اس فلم میں جہاں وِلن کا کردار عامر خان اور کترینہ کو انکی گرل فرینڈ بنایا گیا ہے وہیں اُدے چوپڑا اور ابھیشک بچن ایک بار بھر بطور پولیس افسر اپنے پچھلے رولز میں موجود ہیں جبکہ جیکی شیروف بھی فلم میں اہم کردار ادا کررہے ہیں۔ادیتہ چوپڑا ،عامر خان اور وجے کرشنا کی مشترکہ طور پرتحریر کی گئی اس ایکشن تھرلر فلم کو ادیتہ چوپڑا نے پروڈیوس کیا ہے۔معروف موسیقار پرتیم کی موسیقی لیے یہ ایکشن فلم دھوم تھری یش راج فلمز کے تحت رواں سال کرسمس کے موقع پر 20دسمبرکو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
Post your comments regarding:
Bollywood film Dhoom-3 1st Trailer Releases
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3