|
Updated: July 20, 2025 |
Published: 2014-05-05 |
(eNews.pk) -
Mumbai: Bollywood film star Raj Kumar Rao appears in new film “City Lights” after giving blockbuster films “Shahid” and “Queen” to bollywood. The story of the film is moving around a common man who faces injustice in society and finally he sacrifices his life to feed his family. Bollywood film “City Lights” is a remake of Hollywood International awarded film “Metro Manila”, on 30th May, film will present in cinema houses.

|
|
ممبئی… این جی ٹی…بالی ووڈ فلم شاہد اور کوئین میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے کے بعد بالی ووڈ اداکار راجکمار راوٴ فلم” سٹی لائٹس“ میں جلوہ گر ہو رہے ہیں۔فلم کی کہانی ایک عام آدمی کے ساتھ ہونے والی معاشرتی نا انصافیوں کے گرد گھومتی ہے جو اپنا اور اپنے خاندان کا پیٹ پالنے کے لئے جان کی بازی لگا دیتا ہے۔ سٹی لائٹس بین الاقوامی ایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ فلم ”میٹرو منیلا “کا ہندی ریمیک ہے جس کی ہدایت کاری ہنسل مہتا دے رہے ہیں ۔غربت کی کوکھ سے جنم لینے والے جرائم کی عکاسی کرتی یہ فلم 30 مئی کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔
|
|
|
Post your comments regarding: Bollywood film City Lights new trailer releases
|
|
Todays 10 Latest Entertainment News
|
|
انٹرٹینمنٹ
|
|
|
14:38
|
راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی
|
|
|
14:23
|
یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے
|
|
|
11:59
|
ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی
|
|
|
10:47
|
ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس
|
|
|
09:24
|
مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم
|
|
|
13:09
|
پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی
|
|
|
12:29
|
لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ
|
|
|
11:23
|
مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص
|
|
|
09:59
|
مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔
|
|
|
09:53
|
عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
|
|
Enews.pk