Bollywood Actress Tabbo 42nd Birthday today

Updated: April 18, 2024 Published: 2013-11-04


(eNews.pk) - Bollywood actress Tabassum Hashmi a.k.a Tabu is celebrating her 42nd Birthday today. She was born on 4 November, 1971 in Indian city Haidrabad. She is nephew of bollywood legendary actress Shabana Azmi. Her famous film with Ajay Devgan is “Vijypath”. He upcoming film “jai Ho” with Salman Khan will be released soon.













بالی ووڈ اداکارہ تبو کی 42 ویں سالگرہ


ممبئی… این جی ٹی…بالی ووڈ اداکارہ تبسم ہاشمی عرف تبوآج اپنی42ویں سالگرہ منارہی ہیں۔1971کو بھارتی شہر حیدر آباد میں پیدا ہونے والی تبو بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ شبانہ اعظمی کی بھتیجی ہیں۔ فلم’ بازار‘ اور’ ہم نوجوان‘ میں چھوٹے کردار ادا کرکے اپنے بالی ووڈ کیرےئر کا آغاز کرنے والی تبو نے 1994میں اپنی فلم’وجے پتھ‘ سے بالی ووڈ میں کامیابی حاصل کی جس میں ان کے مد مقابل اجے دیوگن نے مرکزی کردار ادا کیا جس کے لیے انہیں بہترین ڈبیبو اداکارہ کا ایوارڈ دیا گیا۔ ماچس، وراثت، استیتوا، چاندنی بار، ہیرا پھیری اور چینی کم جیسی فلموں میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرکے تبو نے کئی ایوارڈ بھی اپنے نام کیے جبکہ فلم فےئرCriticsایوارڈ میں بہترین اداکارہ کی حیثیت سے سب سے زیادہ چار ایوارڈ حاصل کرنے کا اعزاز بھی تبو اپنے پاس رکھتی ہیں۔ ہندی فلموں کے ساتھ ساتھ تبو نے تیلگو، تامل، ملیالم، مراٹھی، بنگالی اور انگریزی فلموں میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائے جبکہ مشہور ہدایتکارہ میرا نائر کی امریکن فلمThe Namesakeاور ہدایتکار اینگ لی کی فلم لائف آف پائی میں بہترین اداکاری کا مظاہرہ کرکے تبو نے عالمی شہرت حاصل کی۔بالی ووڈ فلم انڈسٹری میں بہترین اداکارانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنے پر تبو کو2011ء میں بھارت کے چوتھے بڑے سویلین اعزاز پدما شری کا حقدار بھی ٹھہرایا گیا۔ تبو کی آنے والی فلموں میں سلمان خان کے ساتھ جے ہو اور ہدایتکار وشال بھردواج کی حیدر شامل ہیں جن کی شوٹنگ جاری ہے۔
Post your comments regarding:
Bollywood Actress Tabbo 42nd Birthday today
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3