Bollywood Actress Juhi Chawla 46th Birthday

Updated: April 30, 2024 Published: 2013-11-13


(eNews.pk) - Mumbai: Bollywood actress Juhi Chawla is celebrating her 46th birthday today. She won Miss Indian title in 1984 and started her career to film “Sultanat” in 1986. She has been working in bollywood from 25 years and gave 70 movies to Indian box office.













بالی ووڈ اداکارہ جوہی چاولہ کی 46ویں سالگرہ


ممبئی …بالی ووڈ اداکارہ جوہی چاولہ آج اپنی 46ویں سالگرہ منا رہی ہیں۔اپنے حسن اور دلفریب اداوٴں سے 1984میں مس انڈیا کا ٹائٹل جیتنے والی جوہی چاولہ نے ایک عرصے تک بالی وڈ کو بھی اپنا اسیر بنائے رکھا۔1986 میں فلم سلطنت سے اپنا فلمی کیریئر شروع کرنے والی جوسی جوہی نے قیامت سے قیامت میں وہ قیامت مچائی کہ سب کو ہی اپنا گرویدہ کرلیا۔25 برس تک 70 سے زائد ہندی فلموں میں کام کرنے والی جوہی چا ولہ کی دیگرکامیاب فلموں میں ڈر، بول رادھا بول، ہم ہیں راہی پیار کے اور عشق سمیت دیگر زبانوں کی فلمیں بھی شامل ہیں،جوہی چاولہ نے اداکاری کے ساتھ ساتھ کئی فلموں میں ہدایت کاری کے بھی جوہر دکھائے ہیں۔
Post your comments regarding:
Bollywood Actress Juhi Chawla 46th Birthday
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3